
سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،خواجہ محمد آصف اور احسن اقبال سمیت سیاسی ومذہبی شخصیات کی شرکت
اتوار 4 مئی 2025 00:10
(جاری ہے)
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، وزیر مملکت برائے منصوبہ بندی و ترقی چوہدری ارمغان سبحانی، سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت سیالکوٹ کی کاروباری برادری سمیت عوام الناس کی کثیر تعداد نے مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سمیت سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی چوہدری احسن اقبال نے مرحوم کو ان کی خدمات کے اعتراف میں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ان کی ملک وقوم اور جمہوریت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ مرحوم سینیٹر پروفیسر ساجد میر 3 مئی 2025 کو مختصر علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ وہ 1938ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.