
)وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں N25 سے متعلق آج کا جائزہ اجلاس ہماری قوم کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے،گورنر بلوچستان
منگل 6 مئی 2025 21:55
(جاری ہے)
اجلاس کی صدارت وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کر رہے تھے جس میں ڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈار اور گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سمیت دیگر تمام متعلقہ حکام بھی موجود تھی. گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان کے اسٹریٹجک محل وقوع پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بلوچستان، افغانستان اور ایران کی طویل سرحدوں سے متصل ہے جو وسطی ایشیائی ممالک کی تجارتی منڈیوں کیلئے ایک گیٹ وے پیش کرتا ہے۔
گورنر مندوخیل نے کہا کہ کراچی تا چمن قومی شاہراہ کی تکمیل سے معاشی و تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، عوام کو محفوظ و آرام دہ سفری سہولیات میسر ہوگی، ٹریفک حادثات میں ہر سال ہزاروں مسافروں کے جانی نقصانات میں کافی کمی آئیگی اور کوئٹہ ٹو کراچی کے سفر کا بارہ گھنٹے سے کم ہو کر صرف چھ گھنٹے کا سفر بن جائیگا.
مزید قومی خبریں
-
عمران خان نے نومنتخب وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیلئے خاص ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا انحصار تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوان نسل پر ہے,دانیال چوہدری
-
گورنر کے پی نو منتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں آتے ہوئے گرتے گرتے بچے
-
پاکستان ریلوے کا کلیکشن سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ - اسٹیٹ بینک اورکی معاونت سے تاریخی معاہدہ
-
صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
-
آغا سراج درانی کی سیاسی سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں، شرجیل انعا م میمن
-
آغا سراج درانی انتقال کرگئے، وزیراعلی سندھ ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے
-
لاہورمیں ڈینگی بخارکے 10 نئے مریضوں کی تصدیق
-
گلوکارہ نصیبولعل کا گانا سننے پر مقدمہ درج
-
سید یوسف رضا گیلانی کا سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آغاسراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بصارت سے محروم افراد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.