
پولیس کا سچ اور جھوٹ کا تعین کرنے والی مشین پر عمران خان کا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
فوٹو گرافی اور پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کے لیے پولیس نے پراسیکیوشن کے ذریعے عدالت سے رجوع کرلیا
ساجد علی
جمعرات 8 مئی 2025
11:24

(جاری ہے)
دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ ’کیا یہ کیس ہمارے پاس چلے گا؟ کیا یہ ریگولر بینچ کا کیس نہیں؟‘، جس پر عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے جواب دیا کہ ’اس کیس میں کوئی آئینی ایشو نہیں ہے، ریگولر کو بینچ کیس بھجوا دیں‘، اس کی تائید ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بھی کی اور کہا کہ ’مخصوص سیٹوں میں بھی عدالت نے توہین عدالت کا ریگولر بینچ کو بھیجا، یہ بھی ریگولر بینچ کو بھجوا دیں‘۔
ادھر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے اپنے پارٹی قائد عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی، علی ا مین گنڈاپور کی جانب سے دائر درخواست میں جیل سپرنٹنڈنٹ، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات کو فریق بنایا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ علی امین گنداپور نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست اپنے وکیل راجا ظہور الحسن ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی، ان کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ واضح عدالتی احکامات کے باوجود صوبے کے وزیراعلیٰ کو پالیسی معاملات پر رہنمائی کے لیے اپنے لیڈر سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، عدالتی حکم عدولی پر فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔
مزید اہم خبریں
-
پیشہ ور صحافی اب کوئی اور کام دیکھیں
-
حماس کے ساتھ جو کیا وہ ایران مت بھولے، اسرائیل کا انتباہ
-
بھارت کی جانب سے آبی معاہدے کی معطلی علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے. ویلتھ پاک
-
بھارت کے25ڈرونز گرا دیئے، ایک شہری شہید، 4 جوان زخمی ہوئے. آئی ایس پی آر
-
امریکا کا پاکستان اور بھارت سے بات چیت کے براہ راست چینل دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
-
اپریل میں ملکی تجارتی خسارے میں 55.20 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث کاروبار کو عارضی وقت کے لیے روک دیا گیا
-
40 سے 50 بھارتی فوجی ہلاک کردیئے، جلد بھرپور جواب دیں گے کہ دنیا دیکھے گی، وزیراطلاعات
-
اسلام آباد ،لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ا ور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
-
امرتسر میں دھماکوں کی آوازیں، میزائلوں کے ٹکڑے برآمد،کئی علاقوں میں بلیک آﺅٹ
-
دوسری عالمی جنگ: ’یورپ میں فتح‘ کے دن کی یادگاری تقریبات
-
میٹا نے بھارت میں مسلم نیوز پیج تک رسائی روک دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.