Live Updates

فوج اور فضائیہ نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا، گورنر پنجاب

جنگی میدان میں دنیا نے ہمارے جوانوں کی بہادری کو تسلیم کیا،سردارسلیم حیدرکابیان

جمعہ 16 مئی 2025 11:57

فوج اور فضائیہ نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا، گورنر پنجاب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2025ء)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ جنگی میدان میں دنیا نے ہمارے جوانوں کی بہادری کو تسلیم کیا۔

(جاری ہے)

جار ی بیان میں سردارسلیم حیدرنے کہاکہ ہماری فوج اور ایئر فورس نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا۔گورنر پنجاب نے کہاکہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے آتش بازی کا مظاہرہ کیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات