
معصوم شہداء سمیت ملک و قوم کی بقاء کے لئے جانوں کی قربانیاں دینے والے تمام شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، شیخ آفتاب احمد
اتوار 18 مئی 2025 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا شہیدوں کی ماؤں کا جذبہ اور استقامت پاکستانی قوم کی طاقت کا منبع ہے ۔جب جب وطن نے پکارا پاک فوج کے جوان ، سیکورٹی و سول ادارے ، پولیس ا ور قوم اپنی جانیں ہتھیلی پر لئے دشمن کے مقابلے پر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ان شہدا کے امین ہیں جو اپنی سب سے قیمتی چیز یعنی جان ملک و ملت کے تحفظ کے لیے قربان کر چکے ہیں۔ فورس کا ہر جوان موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے۔تمام فورسز جرات اور ثابت قدمی سے ملک کا دفاع کر رہی ہے شیخ آفتاب احمد نے کہا پوری قوم نے بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہو کر ثابت کیا ہے کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے انہوں نے کہاوزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے بھی اس موقع پر جو کردار ادا کیا اس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔\378
مزید قومی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیاہے‘رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیش گوئی
-
پنجاب بھرمیں 1375ٹریفک حادثات میں 16افراد جاں بحق،1637زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کی آئی جی سندھ سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
استحکام پاکستان پارٹی کی جنوبی پنجاب میں بڑی کامیابی، متعدد شخصیات پارٹی میں شامل
-
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا سہولیات کے فقدان پر جائزہ اجلاس، ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کااجلاس
-
سکولوں میں داخلوں کا ہدف 31 مئی تک پورا کرنا ہے‘سی ای اوایجوکیشن
-
لاہور، بیوی کو قتل کر کے لاش جلانے والا سفاک شوہر اور سوتن 12گھنٹے میں گرفتار
-
ہماری مسلح افواج نے دشمن کے طیارے کباڑ کی دکانوں کی زینت بنا دیئے‘احسن اقبال
-
پیپرا نے ای پروکیورمنٹ اور ریگولیٹری فریم ورک پر 10 ہزار سے زائد افراد کی تربیت مکمل کرنے کا اہم سنگ میل عبور کر لی
-
جلسوں ،سیاسی سرگرمیوں کے بعد تمام پینا فلیکس ،دیگر تشہیری مواد فوری ہٹا یا جائے، میرسرفراز بگٹی
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے بنیادی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.