
عمران خان کی کسی حکومتی یا عسکری عہدیدار سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی.عرفان صدیقی
کوئی ڈیل اور کوئی پیشکش نہیں کی گئی، مذاکرات یا پیشکشوں کے مرحلے گزر چکے ہیں.نون لیگی راہنما کی گفتگو
میاں محمد ندیم
پیر 19 مئی 2025
16:54

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم سے کسی شخصیت کے رابطے ہوئے ہیں وہ ان کی اپنی جماعت کے ارکان ہیں، ان کی بہنیں، وکلاءیا پارٹی راہنما ﺅں کی ان سے ملاقاتیں ہوئی ہوں گی ان کا کہنا تھا کہ کہا گیا کہ معاشی استحکام نہیں عمران خان کو رہا کرو ہم نے معیشت کو بہتر کر لیا، سیاسی عدم استحکام کے باوجود 78 سال میں بھارت کے خلاف پہلی بڑی کامیابی حاصل کی، میاں صاحب نے کہا کہ دونوں ایوانوں میں اتفاق رائے سے قراردادوں کا آنا خوش آئند ہے، جہاں تک باہر سیاسی ماحول کا تعلق ہے اس کا انحصار پی ٹی آئی پر ہے.
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے کارکنان کی جانب سے فائرنگ ہوتی رہتی ہے، پہلے انہیں وہ روکنا ہوگا، انہیں یہ باور کرنا ہو گا کہ حالات بدل چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ امریکا کہاں کھڑا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کی ترجیحات کیا ہیں؟ تمام چیزیں واضح ہوچکی ہیں، عالمی منظرنامہ تبدیل ہوچکا، نئے منظرنامے کو سامنے رکھتے ہوئے پالیسی بنائیں گے، تو بات آگے بڑھے گی.
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، پاکستان کے لیے مسائل؟
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی
-
ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عید الاضحٰی کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی
-
حکومت کا عالمی سطح پر مختلف ممالک میں سفارتی وفود بھجوانا اچھا اقدام ہے
-
"پاکستان میں 1 کروڑ لوگوں کے پاس کھانے کیلئے 1 وقت کی بھی روٹی نہیں ہے"
-
28 مئی ! سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر ہوگا، قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا
-
بلاول بھٹو زرداری کا ڈاکٹرواحد سومرواورحمید سومرو کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
نادراکا پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی پیشکش کا اعلان
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاری
-
بھارتی میڈیا کا شاہین میزائل سے متعلق پروپیگنڈا حقائق کے منافی ہے،پاکستان نے دعوے مستردکردیئے
-
ترجمان دفتر خارجہ کی آپریشن"بنیان مرصوص" میں شاہین میزائل کے استعمال کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد دعوئوں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.