
برائٹ انٹرنیشنل کالج میں ورلڈ نرسنگ ڈے اور قومی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد
پیر 19 مئی 2025 17:58
(جاری ہے)
ان کی اس جرأتمندانہ کاوش کو سراہتے ہوئے تقریب میں ان کی والدہ کی باقاعدہ ’’تاج پوشی‘‘ کی گئی۔
شرکا نے کھڑے ہو کر زبردست تالیوں سے ان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔تقریب میں رکنِ پنجاب اسمبلی بی بی وڈیری، ڈاکٹر ثانیہ کھیڑا، رابعہ افضل، عطیہ قریشی، خالد منہاس اور محمود دھوتڑ سمیت دیگر نے شرکت کی۔مقررین نے اپنے خطابات میں نرسنگ کے شعبے میں کام کرنے والے افراد، خاص طور پر خواتین نرسز کے کردار کو سراہا اور ان کی خدمات کو قوم کے لیے سرمایہ قرار دیا۔ساجدہ فاروق تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نبرد آزما ہےلیکن ہمارے سپہ سالار نے دشمن کے جارحانہ عزائم کے مقابلے میں غیر معمولی حکمتِ عملی اور حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص لانچ کر کے بھارتی عزائم کو خاک میں ملا دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے ،جو ہر میدان میں دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں۔تقریب کے دوران مختلف پرفارمنسز، ملی نغمے اور تقاریر بھی پیش کی گئیں، جنہوں نے ماحول کو مزید پرجوش اور حب الوطنی سے بھرپور بنا دیا۔ اختتام پر طلبہ و طالبات میں میڈلز اور اسناد تقسیم کی گئیں جبکہ مہمانِ خصوصی کو اعزازی شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
ملک میں ڈیجیٹل بینکاری خدمات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ، ٹرانزیکشنز کا حجم اور مالیت بھی بڑھ گئی
-
دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی، تعداد 12 تک جا پہنچی
-
پاکستانی لڑکے کی محبت میں تیونس سے آئی نوجوان خاتون کی وطن واپسی کیلئے سفارتخانہ متحرک ہوگیا
-
ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
-
قصور میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مرکزی ملزم گرفتار
-
پنجاب میں 30 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تاخیر سے بنی نمبر پلیٹس کی تیاری کی اجازت دیدی گئی
-
پورا ملک جری جوانوں کے ساتھ ہے، جس قوم کے پاس ایسے بہادر بیٹے ہوں اسے کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا، وزیر داخلہ
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.