
مہنگے فون نہیں، جان بچانے کیلئے ہتھیار ضروری ہے، آفاق احمد
مقامی پولیس کے بغیر کراچی کے شہری غیر محفوظ رہینگے،چیئرمین مہاجرقومی موومنٹ
پیر 19 مئی 2025 22:15
(جاری ہے)
آفاق احمد نے کہا کہ کراچی ملکی معیشت میں کلیدی کردارادا کرتا ہے اسے مزید تباہ کرنے کے بجائے مقامی لوگوں کو انکاشہر سنبھالنے کیلئے پولیس میں بھرتی کیا جائے۔
آفاق احمد نے وکلا برادری سے اپیل کی ہے کہ جو ڈاکوکراچی کے معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں ناصرف انکے کیسز کی پیروی سے گریز کرے بلکہ انہیں انکے جرم کی سزا دلانے میں اپنا ہر ممکن کردارادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقامی پولیس کے بغیر کراچی کے شہری غیر محفوظ رہینگے،انہیں اس وقت مہنگے فون کی نہیں جان بچانے کیلئے ہتھیاروں کی ضرورت ہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ہتھیاروں کے لاکھوں لائسنس پاکستان کے شہریوں کو فصلوں کے کیڑے مارنے کیلئے جاری نہیں کئے اپنی حفاظت کیلئے جاری کئے ہیں کراچی کے شہری غیر محفوظ ہیں وہ بھی لائسنس اور ہتھیارکے حصول کو یقینی بنائیں۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے کھنڈروں سے بلند ہوتی امید کی دھنیں
-
مسلم لیگ نون انٹرنیشنل آفئیرز کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس
-
انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہوگا، آپ لوگ چوکنا رہیں
-
حکومت کا عوام کیلئے عید کا تحفہ
-
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی تیز کردی ہے
-
بنگلہ دیشی سپورٹس جرنلسٹس کا لاہور پریس کلب کا دورہ
-
حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا
-
پاکستانی تاریخ میں قائداعظم کے بعد عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اصولوں پر کھڑے ہیں
-
اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 55 روپے کی کمی کردی
-
ایشین ایتھلیٹکس: پاکستان نے نصف صدی بعد گولڈ میڈل جیت لیا
-
بلوچستان کی محرومیوں پر توجہ دیں گے، شہباز شریف
-
یہ جنگ مختصر لیکن انتہائی خطرناک تھی، ہم نے 1971ء کی جنگ کا بدلہ لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.