Live Updates

پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی ہارٹ اٹیک کے باعث مقامی اسپتال زیر علاج

بدھ 21 مئی 2025 17:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2025ء)ملک بھر کے علمامشائخ کی نمائندہ تنظیم علما مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کہ سربراہ پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی اٹیک کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں تمام علما مشائخ ۔معتقدین ۔احباب اور عزیز و اقارب سے خصوصی دعائے صحت کی اپیل کی جاتی ہے ۔دریں اثنا جماعت اسلامی پاکستان کے بزرگ رہنما ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر اسد اللہ بھٹو ۔

سابق امیر جماعت اسلامی محمد حسین محنتی ۔کنزرویٹو پارٹی پاکستان کے سربراہ دانش چنا ۔

(جاری ہے)

جمعیت علما پاکستان کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری فقیر شکیل محمد قاسمی ۔پیپلز پارٹی کمپلین سیل انچارج فاروق تنولی ۔۔مسلم لیگ جو نیجو کے سر کے سربراہ اقبال ڈار ۔جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق ۔علما مشائخ رابطہ کونسل پاکستان کی جنت سیکرٹری عثمانی صاحب ۔سینیئر صحافی الطاف مجاہد ۔سینیئر صحافی عبدالرحمان اشفاق چشتی ۔کراچی گرینڈ الائنس کے اسلم خان اور دیگر کئی سیاسی مذہبی سماجی رہنماں نے بذریعہ ٹیلی فون عیادت کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات