
امریکا نے واشنگٹن میں فائرنگ کے دوران مارے جانے والے اسرائیل کے سفارت خانے کے اہلکاروں کی شناخت ظاہر کردی
سفارتخانے کے اہلکاروں پر حملے کرنے والے ملزم کی شناخت ایلائس روڈریگز کے نام سے ہوئی ہے‘ 30 سالہ حملہ آور شکاگو کا رہائشی ہے .پولیس حکام
میاں محمد ندیم
جمعرات 22 مئی 2025
15:42

(جاری ہے)
ان افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی . سی بی ایس نیوز کے مطابق دونوں افراد کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ کیپیٹل جوئش میوزیم میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بعد باہر نکل رہے تھے اس علاقے میں متعدد سیاحتی مقامات، میوزیم اور حکومتی عمارتیں ہیں جن میں ایف بی آئی کا واشنگٹن فیلڈ آفس بھی شامل ہے فائرنگ کے وقت اسرائیلی سفارتخانے کے متعدد اہلکار میوزیم میں ہونے والی اس تقریب میں موجود تھے.
امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی چیف کرسٹی نوم نے” ایکس“ پر بتایاکہ اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو واشنگٹن میں جوئش میوزیم کے باہر قتل کر دیا گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم اس واقعے میں ملوث مجرم کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے دوسری جانب اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے مندوب ڈینی ڈینن نے اس واقعے کو یہود مخالف دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی کمیونٹی اور سفارتی عملے کو نقصان پہنچانا ریڈ لائن ہے انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکی حکام اس مجرمانہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کریں گے.مزید اہم خبریں
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتیاں ڈوبنے کی اطلاعات پر تشویش
-
اسرائیل فلسطین مسئلہ کے دو ریاستی حل کے اہم سفارتی نقاط تیار
-
یوگنڈا: شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں پر انسانی حقوق کمشنر کو تشویش
-
غزہ امدادی بحران: اسرائیل کے جواب میں یو این کا پانچ نکاتی منصوبہ پیش
-
متحدہ عرب امارات میں مئی کے مہینے میں زیادہ سے زیادہ گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
-
دشمن کو ہماری طاقت کا اندازہ ہوگیا ہے اب وہ دفاع پر 2ہزار خرچ کرے گا
-
بلوچستان جیسے سانحات ہوتے رہے تو پاک فوج کو کہیں گے کہ مودی کا ’’ سر ‘‘ لا کر دیں
-
امریکی صدر نے ایپل کمپنی سے ایک بار پھر بھارت میں آئی فون تیار نہ کرنے کا مطالبہ کردیا
-
وفاقی ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا، ترجمان وزارت خزانہ
-
پاکستان کو 10ماہ کے دوران 6 ارب ڈالر بیرونی قرضے اور گرانٹس موصول
-
غزہ: امدادی سامان کی لوٹ مار بے یقینی اور پریشانی کا مظہر
-
شام میں استحکام کے لیے عالمی برادری کی مدد درکار، امدادی ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.