
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2025 میں شرکت کرے گی
جمعہ 23 مئی 2025 19:52
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات کے بعد سرفہرست آنے والے ممالک میں سعودی عرب، ایران، بھارت، پاکستان، کویت، عراق، مصر اور عمان شامل تھے۔ ان میں پاکستان سے 35 نمائش کنندگان نے اپنی مصنوعات پیش کیں۔
بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں جو اہم پروڈکٹس گروپس شامل ہوتے ہیں ان میں کاسمیٹکس و سکن کیئر، پرسنل کیئر و ہائجین، نیچرل و آرگینک، بال، نیل و سیلون سپلائیز، مشینری، پیکیجنگ، خام مال اور کنٹریکٹ مینوفیکچرنگ، فریگرینس کمپانڈز اور تیار شدہ خوشبوئیں وغیرہ شامل ہیں۔2024 میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹڈاپ)کے ذریعے کل 16 کمپنیوں نے شرکت کی تھی۔بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2025 کے لیے سبسڈی شدہ 9 مربع میٹر کا تیار شدہ اسٹال11لاکھ50ہزار میں دستیاب ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ذریعے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 13 جون، 2025 مقرر کی گئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.