Live Updates

وزیراعظم کا چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

جمعہ 23 مئی 2025 21:16

وزیراعظم کا چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2025ء)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایکس پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں چین کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ سانحہ میں لاپتہ ہونے والے افراد کی واپسی کیلئے دعا گو ہیں ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات