
بھارتی میڈیا بھی دہشتگردوں کی پشت پناہی میں پیش پیش،پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں کی خبر سب سے پہلے بھارتی میڈیا پرنشرہوتی ہے،سیکورٹی ذرائع
فتنہ الہندوستان بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کی سرپرست اعلیٰ بن گئی، یہ خبریں بھارتی ذرائع ابلاغ کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے جاری کی جاتی ہیں جنہیں بعد ازاں بھارتی میڈیا پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کرتا ہے
فیصل علوی
پیر 26 مئی 2025
17:10

(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ ان بھارتی سپانسرڈ پراکسیز کے کالعدم تنظیموں کے ساتھ نہ صرف علاج معالجے کے روابط ہیں بلکہ سرکاری سطح پر بھی رابطے قائم ہیں۔
بھارتی سپانسرڈ پراکسیز نہ صرف حملوں کی منصوبہ بندی کرتی ہیں بلکہ کالعدم تنظیموں کو تربیت اور اسلحہ بھی فراہم کرتی ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق معرکہ حق کے تحت ”آپریشن بنیان مرصوص“ میں تاریخی شکست کے بعد مودی سرکار شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار اور بھارتی فوج نے خطے کے امن کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کا یہ رویہ نہ صرف علاقائی سلامتی کیلئے خطرہ ہے بلکہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔سیکورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی چینلز پر اینکرز یہاں تک مشورہ دے رہے ہیں کہ کالعدم تنظیموں کا دفتر دہلی میں ہونا چاہیے۔ بھارتی چینلز کا موقف ہے کہ بھارتی حکومت ان تنظیموں کو سرکاری سطح پر معاونت فراہم کرے تاکہ پاکستان کی علاقائی سالمیت اور داخلی خودمختاری کو نقصان پہنچایا جا سکے۔دفاعی ماہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی برادری فتنہ الہندوستان کی ریاستی دہشت گردی کا سختی سے نوٹس لے۔ فتنہ الہندوستان کا یہ رویہ نہ صرف علاقائی سلامتی کیلئے خطرہ ہے بلکہ انسانی حقوق کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جو چینی امپورٹ کی جا رہی ہے وہ اس وقت پاکستان آئے گی جب فصل کی خریداری شروع ہو جاتی ہے
-
"یہ کیسا پاکستان ہے؟ جہاں چینی باہر بھیجی جاتی ہے، اربوں روپے جیب میں ڈال لیے جاتے ہیں
-
وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے صحافتی تنظیموں کے نمائندہ وفد کی ملاقات، وفاقی وزیر اطلاعات کا آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر تشویش کا اظہار
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی زیرصدارت پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس کا انعقاد
-
لاہور میں بارش کے دوران شہری موٹرسائیکل سمیت مین ہول میں جا گرا
-
برطانیہ کے لئے پاکستانی پروازوں کا دوبارہ آغاز پاکستان کے لئے انتہائی اہم سنگ میل ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے گفتگو
-
امریکہ کا کسی بھی ملک کے سفارتی عملہ اور سفارتی مشن کے سربراہ کے خلاف اشتہارات اور انہیں دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنا سفارتی و اخلاقی آداب کی سخت خلاف ورزی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حضرت داتا گنج بخشؒ کی عظیم تصنیف کشف المحجوب کی ہزار سالہ تقریبات کے سلسلے میں ’’کوآرڈنیشن کمیٹی‘‘کا اجلاس
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ
-
اس حکومت کو چاہے ساری سیٹیں دیدیں اور تاحیات کر دیں یہ پھر بھی کچھ نہیں کرسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، زرعی زمینوں کو برق رفتاری سے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل ہونے پر تشویش کا اظہار
-
پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی فتح ہے، پروازوں کی بحالی کے ساتھ پاکستان فاتح ٹھہرا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.