
کرکٹ سیریز: بہترین سکیورٹی انتظامات پر مریم نواز شریف اور پنجاب حکومت کا شکریہ، محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی کی پولیس ، پاک فوج، رینجرز کی کارکردگی کی بھی تعریف
پیر 2 جون 2025 19:18

(جاری ہے)
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہر سطح پر بھرپور تعاون پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور پنجاب حکومت کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی سربراہی میں پنجاب حکومت کی معاونت مثالی رہی۔
انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تینوں میچز کے دوران شائقین کرکٹ کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے۔ لاہور پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے تمام ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔متعلقہ اداروں اور ایجنسیوں کی دن رات کی محنت کے باعث شائقین کرکٹ نے محفوظ ماحول میں میچز کو انجوائے کیا۔انہوں نے کہا کہ فرائض سرانجام دینے والے افسروں اور جوانوں کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں
-
ایشیاء کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان تاحال برقرار
-
جو اعزاز بابر اعظم نے اپنے پی ایس ایل کیریئر کے پہلے سال حاصل کرلیا وہ پانے میں کوہلی کو 18 سال لگ گئے
-
انٹڑڈسٹرکٹ ہاکی گرلزاینڈ بوائز ٹورنامنٹس،گرلز ایونٹ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ اور فیصل آباد کی کامیابیاں
-
جاوید میمن پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ایگزیکٹو ممبر منتخب
-
پولینڈ: پاکستانی نژاد 3 ہاکی پلیئرز نے قوم کا سرفخر سے بلند کردیا
-
پی سی بی کا کھلاڑیوں کی فٹنس چیک کرنے کا فیصلہ، ٹاپ پرفارمرزطلب
-
آسٹریلیا کی وائٹ بال ٹیم آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرے گی
-
نیوزی لینڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، 4 نئے کھلاڑیوں میں پہلی بار پاکستانی نژاد بھی شامل
-
کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری
-
انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ کھیلنے سے ڈومیسٹک پلیئرز کی گرومنگ ہوگی‘محسن نقوی
-
ارشد ندیم میاں چنوں پہنچتے ہی سب سے پہلے کہاں گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.