
uاحتجاج کے اعلان بعد حکومت نے کوئی رابطہ نہیں کیا ،اسد قیصر
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور خیبر پختونخوا صوبے کو اس کا حق دیا جائے،میڈیاسے گفتگو
جمعہ 6 جون 2025 13:20
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ یہاں جمہوریت صرف نام کی رہ گئی ہے، سینیٹ کے لیے ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر میں اگر کچھ اخلاقیات ہیں تو استعفیٰ دے دیں، الیکشن کمشنر نے تاریخ کے بدترین انتخابات کروائے، اس نے عوام کے ووٹ چوری کرنے کا سرٹیفکیٹ خود اپنے سر لے لیا۔
اسد قیصر نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے جو بحران پیدا کیا، وہ ملک میں بڑی دیر تک رہے گا، احتجاج کی خبروں کے بعد حکومت نے بات چیت کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا، حکومت نے الٹا ہم پر مزید دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، دو تین سال دباؤ ڈالا، لیکن 8 فروری کو انہیں اصل صورتحال کا اندازہ ہو گیا۔سابق اسپیکر نے کہا کہ بلوچستان، سندھ، کشمیر حتیٰ کہ کراچی میں بھی حالات ان کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں، ملک چلانے کے لیے آئین و قانون کی بالادستی ضروری ہے، سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، ملک کو اس وقت "بنانا ریپبلک" بنا دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں کا سلسلہ جاری، مزید 3ملزمان ہلاک
-
بیس لاکھ افراد بے گھر، مخیر افراد دل کھول کر سیلاب زدگان کی امداد کریں ‘ جاوید قصوری
-
پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال، ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں لوگ متاثر، سندھ میں بھی سپرفلڈ کا خدشہ
-
گورنرخیبرپختونخواکا افغانستان کے صوبہ کنڑ اور ننگر ہار میں شدید زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پر دلی رنج و غم کا اظہار
-
صوبہ کا سافٹ امیج روشن کرنے کے لئے ہمیں مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانی ہونگی ،گورنرخیبر پختوا
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس کا انعقاد
-
پی ٹی آئی رہنما کی تین مقدمات میں سزاہ کیخلاف اپیلیں دائر
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار ،آبی ذخیرے مکمل بھر گئے
-
دریائے چناب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ،ایف ایف سی یومیہ رپورٹ
-
سیالکوٹ پولیس کی بروقت کارروائی ، سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم گرفتار
-
خیبر پختونخوا کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کی روسی ماہرین تحقیقات کریں گے
-
کچھ لوگ جھوٹی خبروں سے سوسائٹی میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں ‘ عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.