
بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظرئیے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر مملکت
بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے ، بھارت میں اقلیتوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے، آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
فیصل علوی
پیر 9 جون 2025
13:31

(جاری ہے)
معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے پر توجہ دینا ہوگی۔پاکستان میں ترقی کرنے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔
زراعت ہماری معیشت کی بنیاد ہے۔ ملک کو زرعی شعبے کی بنیاد پر ترقی دینے کی ضرورت ہے۔ کسانوں کو سپورٹ کر کے ملکی معیشت کو ترقی دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے۔مسلمان برصغیر میں تاریخی، مذہبی اور ثقافتی جڑیں رکھتے ہیں۔صدر مملکت نے ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔صدر مملکت نے کہا کہ ہمارے ورکرز ہماری قوت ہیں۔مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے تسلسل کیلئے باہمی ہم آہنگی اور سیاسی مکالمے کا فروغ وقت کی اہم ضرورت تھی۔قومی یکجہتی اورجمہوری اداروں کی مضبوطی حکومت کی اولین ترجیح ہے،عوامی مسائل کے دیرپا حل کیلئے تمام طبقات کے ساتھ مشاورت اور تعاون کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔صدرآصف علی زرداری سے گورنر ہاﺅس لاہورمیں وسطی پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے سیاسی وسماجی رہنماوں پرمشتمل وفد نے ملاقات کی تھی۔ وفد میں ذکاءاشرف، ممتاز علی چانگ، مخدوم شہاب الدین اور رکن قومی اسمبلی مخدوم طاہر شامل تھے۔ملاقات کے دوران جنوبی پنجاب کو درپیش دیرینہ مسائل اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ وفد نے جنوبی پنجاب کو درپیش مسائل سے متعلق صدر مملکت آصف زرداری کو آگاہی دی تھی۔ ملاقات میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی ترقی میں استعمال کرنے کی تجاویز بھی پیش کی گئیں تھیں۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوری اقدار کے استحکام میں تمام سیاسی قوتوں کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھاکہ جمہوریت کے تسلسل اور اداروں کے استحکام کیلئے باہمی ہم آہنگی اور سیاسی مکالمے کا فروغ وقت کی اہم ضرورت تھا۔آصف علی زرداری نے کہا کہ نوجوان نسل ہمارا اصل سرمایہ ہے ان کی تعلیم، تربیت اور شراکت سے خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھی جا سکتی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں طالب علموں کے ساتھ خصوصی نشست
-
ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر دہشت گردوں کا حملہ
-
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ؛ ایک ہی خاندان کے 7 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
-
عمران خان کے رشتہ داروں سے لاحق خطرات، جمائما نے قاسم اور سلیمان کو پاکستان جانے سے روک دیا
-
عافیہ صدیقی کو امریکی قانونی طریقہ کار کے تحت سزا ہوئی جس کا پاکستان نے احترام کیا، اسحاق ڈار
-
عالمی وعلاقائی امن کیلئے پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا، مارکو روبیو کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف، مل کرکام کرنے کاعزم
-
حکومت کو پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک میں نہ کوئی دلچسپی اور نہ کوئی خوف ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
-
بھارت کی خطے میں برتری اور تسلط کی کوششیں 7 سے 10 مئی کے دوران دفن کردی گئیں، اسحاق ڈار
-
آمریت کے مقابلے میں انسانی حقوق کا تحفظ پہلے سے کہیں زیادہ ضروری، یو این چیف
-
شام: سویدا میں فرقہ وارانہ تشدد کے دوران مراکز صحت بھی نشانہ
-
غزہ: بھوک سے اموات اور اسرائیلی حملوں سے تباہی کا سلسلہ جاری
-
خیبرپختونخواہ انتظامیہ نے کاغان میں 500 سیاحوں کو موت کے منہ میں جانے سے بچا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.