
رواں مالی سال کے دوران انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں متاثر کن اضافہ، سال کے 10 مہینوں میں یہ ایکسپورٹس 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ
منگل 10 جون 2025 21:30
(جاری ہے)
وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے منگل کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی کا شعبہ اپنی برآمدات کی صلاحیت کی وجہ سے ملکی معیشت کا ایک انتہائی اہم حصہ بن چکا ہے، ڈیجیٹل گورننس اور سائبر سکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی خدمات کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے، گلوبل سائبر سکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی رینکنگ ملک کے آئی ٹی شعبے کی ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدات میں متاثر کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سال کے 10 ماہ میں یہ ایکسپورٹس 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گذشتہ سال کی نسبت 21.2 فیصد زیادہ ہیں، یہ نمایاں اضافہ حکومتی پالیسی کے نتیجے میں ہوا، اگلے مالی سال بھی اس شعبے میں ترقی کا سفر جاری رکھا جائے گا، اگلے 5 سال میں آئی سی ٹی برآمدات کو 25 ارب ڈالر تک بڑھانے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا
-
پاکستان میں دولاکھ 23 ھزارلڑکیاں فیس بک سے محبت کرکی مردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں سروے رپورٹ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیرصدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ملاقات
-
حکومت تعلیم،صحت، امن نہیں دے رہی، صرف ٹیکس اور ٹیکس کی گردان کررہی ہے‘حافظ نعیم الرحمن بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو مزید مراعات، غریبوں کو باندھ کر مارا گیا‘امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
-
’’انسدادچائلڈلیبرڈے‘‘
-
خون سفید ہوگیا مستورات تنازعہ بھائی نے بھائی کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا
-
پنجاب میں تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 400 سے 500 فیصد تک بڑھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
-
وزیراعلیٰ کے مؤثر اقدامات سے کئی حلقوں میں جلن کی بو آ رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
دھی رانی پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ، اجتماعی شادیوں کی تعداد 5000 کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.