
امریکا اور برطانیہ بھارت کو بات چیت پر آمادہ کریں،بلاول بھٹو
خطے میں حالات اب بھی نازک ہیں، جنگ بندی تو ہوئی لیکن مکمل امن قائم نہیں ہو سکا‘انٹرویو
بدھ 11 جون 2025 15:28
(جاری ہے)
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی سی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ عالمی برادری بالخصوص امریکا اور برطانیہ بھارت کو بات چیت پر آمادہ کریں، دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان تنازع کا فوجی حل ممکن نہیں، خطے میں حالات اب بھی نازک ہیں، جنگ بندی تو ہوئی لیکن مکمل امن قائم نہیں ہو سکا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگا دیتا ہے، یہ انتہائی خطرناک رویہ ہے، الزام تراشی سے نکل کر ایک دوسرے کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے مذاکرات کرنا ہوں گے، پاکستان نے ہمیشہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کیا۔پاکستانی وفد کے سربراہ کا مزید کہنا تھا پاکستانی سکول بس پر حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، بلوچستان میں بھارتی نیوی کے افسر کلبھوشن یادیو کی گرفتاری اور بلوچ علیحدگی پسند گروپوں کی بھارتی معاونت کے ثبوت بھی دنیا کے سامنے رکھ چکے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے ایک نئی سرخ لائن عبور کرلی، ہمارے حملے جاری رہیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
-
اسلام آباد کے علاقائی بلڈ سینٹر کی ’پراسرار بندش‘ اور اس کے پیچھے چھپی کہانی!
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 افراد ہلاک ہوگئے
-
’ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ کروانا آسان ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کردی
-
ایران کا میزائلوں اور ڈرونز سے ایک اور حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.