Live Updates

صدرمملکت نے گورنرپنجاب کوبیرون ملک جانے کی منظوری دیدی

سردار سلیم حیدر نے فیملی کے ہمراہ پانچ روز کیلئے عراق ،ایران کے دورے کیلئے رخصت لی

بدھ 11 جون 2025 18:26

صدرمملکت نے گورنرپنجاب کوبیرون ملک جانے کی منظوری دیدی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کوبیرون ملک جانے کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب نے فیملی کے ہمراہ پانچ روز کے لئے عراق ،ایران کے دورے پر روانہ ہونے کے لئے رخصت لی ۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر 17جون کو واپس پاکستان پہنچیں گے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات