
×بلوچستان کو ریگستان بنانے وسائل کو ہڑپ کرنے والے اقتدار،میڈیااورہمارے وسائل پر زبردستی قابض ہیں ، مولانا ہدایت الرحمن
بدھ 11 جون 2025 21:35
(جاری ہے)
جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والے ناکام ہوں گے ۔
حکمرانوں کو اہل بلوچستان کو حقوق،روزگار،ترقی وخوشحالی کے مواقع دینے ہو ں گے بجٹ میں بلوچستان کے تمام اضلاع کو یکساں ترقی دینے کیلئے پراجیکٹس دیے جائیں۔زبردستی مسلط ہونے ،وسائل پر قابض ٹولے کے بعد بلوچستان کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن وکمیشن مافیازنے دیے ہیں ۔ جماعت اسلامی حق دو بلوچستان مہم کے تحت حکمرانوں مقتدر قوتوں سے جمہوری معاشی حقوق چھین لیں گے بلوچستان کووفاق یامقتدر قوتوں سے صدقہ وخیرات اوربجلی گیس بل کی بچت نہیں اپنا آئینی حقوق چاہیے ۔قیام پاکستان سے سونے کی چڑیا بلوچستان کیساتھ سوتیلی ماں کاسلوک کیاجاتاہے بلوچستان کوبھراسجاہوادسترخوان بنادیا گیا ہے ایک کے بعد ایک لٹیرے بیٹھ کرسیر ہوکر چلے جاتے ہیں۔بلوچستان کے وسائل بلوچستان پر خرچ کرنے معدنیات کی حفاظت بدعنوانی کے خاتمے کی ضرورت ہے بلوچستان کیساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کب تک ہوگا ۔لاپتہ افرادکو بازیاب ،بارڈربندش کاخاتمہ اورعوام کو روزگار وکاروبارکے مواقع دیے جائیں اسمبلی کے اندروباہر قومی اجتماعی مسائل کے حل اور ہرعلاقے ہر مظلوم کیلئے آوازبلند کرتا رہونگا ۔ ہر سطح کے ذمہ دارا ن لوگوں کوجماعت اسلامی میں شامل کرنے کیلئے عملی کام کریں حق دوبلوچستان کو مہم کی کامیابی منظم وبہترچلانے کیلئے امرائے اضلاع اسلام آباد لانگ مار چ کی تیاری کریں ۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.