Live Updates

جو بے روز گاری کی وجہ سے ملک دشمن عناصر کے ہاتھ لگ سکتے رہے ہیں

پیر 16 جون 2025 20:17

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2025ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکٹری اطلاعات عبدالشکور مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کا بحران کسی المیے سے کم نہی پاک ایران سرحد سے اندرون بلوچستان دونوں جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی وہی گاڑیان متعلقہ اضلاع کے ڈی سی صاحبان اور ایرانی باڈر فورس کے حکام کی منظوری سے آ جا رہی تھیں جسے اسمکلنگ کا متنازعہ نام دینا دانش مندی نہی ایرانی تیل کی بندش سے ہیدا ہونے والا بحران حکومتی دعووں کے باوجود ختم نہی ہورہا سرحد سے ایرانی تیل پر پابندی سے ہزاروں افراد بے روزگار ہوچکے ہیں جو بے روز گاری کی وجہ سے ملک دشمن عناصر کے ہاتھ لگ سکتے رہے ہیں جو کسی صورت ملکی مفاد میں نہیں بلوچستان کے صوبائی درالحکومت کوئتہ میں ستر فیصد سے زائد پیٹرول پمپ بند ہی تیس لاکھ لاکھ سے زائد کی ابادی والے شہر میں اب تک صرف چھ پیٹرول پمپ کھلے ہی باقی بند ہین جہان پیٹرول مل رہا ہے ان کا گیج درست نہی جو موقع سے فائدہ اٹھا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہین ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ میں 24 گھنٹے پیٹرول پمپ فعال رکھنے کے دعووں کو عملی شکل دینے میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے تاکہ اس سنگین صورتحال کا سدباب ممکن ہوسکی
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات