
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ سے ترکیہ پہنچ گئے
ترک صدر سے ملاقات ، خطے کی تازہ ترین صورتحال ، اسرائیل ایران جنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال، او آئی سی اجلاس میں بھی شرکت کرینگے
ہفتہ 21 جون 2025 22:39

(جاری ہے)
ترک ایوان صدر کے مطابق اسحاق ڈار اور آرمی چیف نے ترک صدر سے استنبول میں ملاقات کی ، ملاقات او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہوئی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال ، ایران اسرائیل جنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید اہم خبریں
-
سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارتی وزیرداخلہ کا بیان عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے
-
خواجہ آصف جیسے اپنی نوکری لگ جانے پر خوش ہیں
-
ایران امریکا سے بات کرنا چاہتا ہے لیکن یورپ سے نہیں
-
تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ، کم از کم تنخواہ 50 ہزار روپے اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر وافر اور طلب پوری کرنے کیلئے کافی ہیں
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 180 روپے کے خوفناک اضافے کا خدشہ
-
سندھ طاس معاہدہ کوئی سیاسی مفاہمت نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے، جو عالمی بینک کی ثالثی میں طے پایا،دفتر خارجہ کے ترجمان
-
چینی کی برآمد اور درآمد کے دھندے میں حکومت مافیاز کو نواز رہی ہے
-
خواجہ سلمان رفیق کی علامہ ساجد نقوی سے سگالی ملاقات
-
نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ کی صدرِ ترکیہ سے 51ویں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر ملاقات
-
اسد قیصرکا دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پراظہارافسوس
-
بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب ہرجانے کی درخواست پر سماعت، وزیراعظم کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.