
پاکستان کے سچائی پر مبنی بیانیہ کو عالمی حمایت حاصل ہے، بھارت بے نقاب ہو رہا ہے ،سینیٹر روبینہ قائم خانی
اتوار 22 جون 2025 15:20
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سفارتی وفد کی مربوط کوششوں نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا کامیابی سے مقابلہ کیا ہے اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سچائی اور انصاف کے عزم کو ظاہر کیا ہے۔
انہوں نے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے تاریخی دورہ امریکہ کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کا ایک اہم لمحہ ہے۔سینیٹر روبینہ قائم خانی نے اس بات پربھی زور دیا کہ یہ دورہ علاقائی امن کے اقدامات کو وسعت دینے کے لیے پاکستان کی جاری کوششوں کا حصہ ہے جو پاکستان کے عالمی سطح پر استحکام اور تعاون کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا وقار اور سالمیت سب سے مقدم ہے اور بنیادی اقدار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اپنی عزت اور خود مختاری کے تحفظ کے لیے ہمیشہ ثابت قدم رہے گا۔ایک سوال کے جواب میں سینیٹر روبینہ قائم خانی نے کہا کہ پاکستان اپنی کوششوں کی وجہ سے عالمی سطح پر پزیرائی حاصل کر رہا ہے جب کہ بین الاقوامی تاثر میں اس تبدیلی سے بھارت واضح طور پر مایوس ہے۔مزید قومی خبریں
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
-
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
-
صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات
-
عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر وزیر بلدیات زیشان رفیق کا گوجرانوالہ کادورہ
-
جتنے بھی پیسے خرچ کر دیں سیلاب نہیں رک سکتے پاکستان میں ، فلڈز تو آئیں گے، آپ ان کی شدت کم کر سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 26ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.