
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد کے زیراہتمام دوسری انڈر 17 بوائز اینڈ گرلز نیشنل جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاز
پیر 23 جون 2025 11:00
(جاری ہے)
ان کے ہمراہ سیکرٹری جنرل پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن مرتضیٰ حسن بنگش،سیکرٹری جنرل پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن ڈاکٹر اظہار الحق ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل آباد شاہ منظر فرید ڈائریکٹر سپورٹس ایگریکلچر یونیورسٹی آف فیصل آباد عاطف بھٹی اور دیگر ایسوسی ایشن کے عہدیداران بھی موجود تھے۔
چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی نمائندہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ منتظمین کے مطابق چیمپئن شپ کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کرنا اورتائیکوانڈو کے کھیل کو فروغ دینا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگانے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر عطا ء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی امتیاز میر کے انتقال پر اظہار افسوس
-
اعتزاز احسن جرات مند، آئین و جمہوریت کے حقیقی سپاہی ،ان سے سیکھا جھوٹ نہیں بولنا ، عمر عطا بندیال
-
سول سروس ریاست کے نظام، تسلسل اور وقار کی محافظ ہے،پاکستان کے سول سرونٹس نے ہمیشہ قابلیت، فرض شناسی اور کارکردگی کا مظاہرہ کیا، قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی
-
رحیم یارخان‘طلاق لینے کی رنجش پرشوہرنے بیوی‘بیٹی اورخوشدامن پرتیزاب انڈیل دیا‘ بیوی جھلس کرجاںبحق
-
وہاڑی ، ٹریفک کے دوحادثات ،تین افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
-
پولیس کریک ڈائون میں اشتہاریوں سمیت 5ملزمان گرفتار
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج
-
بلاول بھٹو دودھ اورشہد کی جو نہریں بہانا چاہتے وہ سندھ میں بہالیں‘عظمیٰ بخاری
-
پنجاب حکومت جہاں پرغلط کام کرے گی ہم نشاندہی کرینگے‘ قمر زمان کائرہ
-
مریم نواز کا فیصل آباد میں اے آر ٹی میٹروبس سروس جلد شروع کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں 80 ہزار سے زائد لوگ دہشت گردی کا نشانہ بنے ہیں ،پی ٹی آئی کے لوگ ایوان میں خوارج کے حق میں احتجاج اور تقریریں کر رہے ہیںِ،نوٹس لیا جانا چاہئے، وفاقی وزیر قانون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.