
پاکستان ریلوے نے 215 بغیر ٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں1 لاکھ 38 ہزار 550 روپے وصول کئے
منگل 24 جون 2025 18:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف ریلوے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو کہ کرایہ و جرمانہ کے ساتھ ساتھ قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔
اس کے علاوہ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات اور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور میاں طارق لطیف کی سخت نگرانی میں پاکستان ریلوے لاہور کے ڈی سی او گروپ نے بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف موثر کارروائیاں عمل میں لائیں۔سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس، راولپنڈی سے کراچی جانے والی تیزگام،لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم، لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار میں سخت چیکنگ کی گئی۔ان ٹرینوں میں اچانک اور خفیہ چیکنگ کے دوران106 مسافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے پائے گئے۔ان سے ریلوے قوانین کے مطابق کرایہ و جرمانہ کی مد میں مجموعی طور پر81 ہزار560 روپے وصول کئے گئے جو فوری طور پر قومی خزانے میں جمع کرا دیئے گئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے بغیر ٹکٹ سفر کی روک تھام کیلئے اپنی کارروائیاں مزید موثر بنا رہا ہے تاکہ عوام الناس کو محفوظ، معیاری اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تنزلی
-
پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے میں 20بچے جاں بحق
-
گوجرانوالہ ، بھتیجے نے کلہاڑی سے چچی کو قتل اورچچا کو زخمی کردیا
-
کامران ٹیسوری نے قائم مقام گورنر کے اختیارات کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان میں تعینات اقوام متحدہ کے عالمی ادراہ خوراک و زراعت کی نمائندہ فلورنس رولے سے ملاقات
-
پنجاب بھرمیں 1319ٹریفک حادثات، 17افراد جاں بحق ،1572زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ایف بی آرمیں فیلڈ افسران کی قلت، پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پرآنے والے آٹھ افسران کو بلا لیا
-
رحیم یارخان، گھریلوناچاقی‘ جھگڑوں‘بیروزگاری سے دلبرداشتہ خاتون سمیت تین افراد نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی
-
پنجاب بھر میں 1319 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1572 زخمی
-
میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے،سید یوسف رضا گیلانی
-
سپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی کوششوں سے قومی اسمبلی و سینیٹ کے ملازمین کیلئے پارلیمنٹ ہائوس میں قائم االائیڈ بینک کے ساتھ آسان شرائط پر قرض سکیم کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
-
لاہور، 45 ہزار روپے کی جعلی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ملزم دھرا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.