
وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم، رمیش لال اور نوید عامر کی ملاقات
جمعہ 27 جون 2025 16:47

(جاری ہے)
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری پر مبارکباد دی۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت برائے پاور عبد الرحمن کانجو اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔\932

مزید اہم خبریں
-
پختونستان ایک مردہ گھوڑا ہے اس میں جان ڈالنے کی کوئی بھی سازش ناکامی سے دوچار ہوگی
-
تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار
-
نیتن یاہو کے خلاف کرپشن ٹرائل ملتوی کرنے کی درخواست مسترد
-
یوکرین کا بنگلہ دیش پر’چوری شدہ‘ گندم خریدنے کا الزام
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
-
مسافربوگیوں کی کمی ، پاکستان ریلویز نے 16 مسافرٹرینوں سے 30 بوگیاں کم کردیں
-
موٹر سائیکل چلانے والے ہوشیار،گاڑیوں کے بعد اب موٹر سائیکلوں کیلئے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لینا لازمی قرار
-
کیا حماس اپنا وجود برقرار رکھ سکے گی؟
-
زہران ممدانی کے خلاف آن لائن نفرت میں اضافہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، اشیائے خوردونوش خاص طور پر چینی کی قیمتوں اور سپلائی کا جائزہ لیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پر اظہارافسوس
-
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کے واقعہ پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.