
ﷺپنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی‘ ضلع رحیم یارخان سے تعلق رکھنے والے 4ممبران صوبائی اسمبلی کے اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد
×ممبران اسمبلی عدالت کے احکامات پر بحال ہونیوالے ممبران اسمبلی کو جاری سیشن میں شرکت سے روکنے اور ہنگامہ کرنے میں ملوث
ہفتہ 28 جون 2025 21:35
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے جاری بجٹ سیشن کے دوران عدالت کے حکم پر بحال ہونیوالے ممبران اسمبلی کو اسمبلی ہال میں داخل ہونے سے روکنے اور ہنگامہ آرائی کرنے پر اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمداحمدخان نے ہنگامی آرائی کرنے پر ضلع رحیم یارخان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے 4ممبران صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 258 سے اعجازشفیع‘ پی پی 260 سے محترمہ صائمہ کنول‘ پی پی 263 سے محمدنعیم شفیق اور پی پی 265سے سجاد احمدوڑائچ کو رولز آف پروسیجر صوبائی اسمبلی پنجاب 1997ئ کے قاعدہ 210(3) کے تحت عطا کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اسمبلی کی 15نشستوں کیلئے معطل کردیاگیا۔
واضح رہے کہ ضلع رحیم یارخان سے پاکستان تحریک انصاف کے 7ممبران صوبائی اسمبلی نے سابقہ الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.