
تاریخ میں پہلی بار انڈیکس ایک لاکھ 25ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
چین کی جانب سے قرض رول اوور، امریکا کے ساتھ متوقع تجارتی معاہدوں کے باعث تیزی کا رحجان برقرار رہا
پیر 30 جون 2025 19:05
(جاری ہے)
اور ایک موقع پر 1370پوائنٹس کی تیزی بھی ہوئی لیکن اختتامی لمحات میں فوری منافع کے حصول پر رحجان غالب ہونے سے تیزی کی مذکورہ شرح میں کمی واقع ہوئی۔
نتیجتا کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1248.25 پوائنٹس کے اضافے سے 125727.31پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔کے ایس ای 30 انڈیکس 238.06پوائنٹس کے اضافے سے 38153.79پوائنٹس، کے ایس ای آل شئیر انڈیکس 904.89پوائنٹس کے اضافے سے 78584.71پوائنٹس اور کے ایم آئی 30انڈیکس 13.72پوائنٹس کے اضافے سے 184886.50پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری حجم گذشتہ جمعہ کی نسبت 48فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر 1ارب 14کروڑ 45لاکھ 53ہزار 310 حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار 481 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا۔ان میں 297 کے بھاو میں اضافہ 152 کے داموں میں کمی اور 32 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔جن کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ان میں پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بھاو 1469.73روپے بڑھکر 16167.03 روپے اور یونی لیور پاکستان فوڈز کے بھاو 113.33روپے بڑھکر 23613.33روپے ہوگئے جبکہ رفحان میظ کے بھاو 45.66روپے گھٹ کر 9553.67روپے اور سفائر فائبرز کے بھاو 37.96روپے گھٹ کر 1069.36روپے ہوگئے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.