
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
اگرعلاقے کے حالات ٹھیک ہیں تو دس لاکھ سے زائد بھارتی فورسز اہلکار وہاں کیا کر رہے ہیں ،فہیم کیانی
ہفتہ 5 جولائی 2025 14:24
(جاری ہے)
فہیم کیانی نے کہا کہ اگرعلاقے کے حالات واقعی ٹھیک ہیں تو دس لاکھ سے زائد بھارتی فورسز اہلکار وہاں کیا کر رہے ہیں ۔ ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت کا بین الاقوامی ثالثی کو قبول کرنے سے انکار کشمیر کے حوالے سے کسی بھی قسم کے بین الاقوامی مذاکرات کا دروازہ بند کرتا دکھائی دے رہا ہے۔
ڈاکٹر فائی نے کہاکہ یہ صدر ٹرمپ کی ذہانت ہے کہ وہ بھی یہ سمجھتے ہیںکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کشمیر کے تنازع کو حل کرکے ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔انہوںنے کہا کہ بھارت نے گمراہ کن اور غلط موقف اپنا رکھاہے اوریہی وجہ ہے کہ مودی حکومت اس بات کو چھپا رہی ہے کہ صدرٹرمپ نے کوئی کردار اداکیاہے۔ڈاکٹرفائی نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ مودی گمراہ کن بیانیے سے باہر آجائیں۔تقریب کے اختتام پر تمام شہدائے کشمیر کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.