
دولاکھ کی لین دین کے حوالے سے وزارت خزانہ تاجر برادری کے خدشات دور کرے ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
پیر 14 جولائی 2025 19:48

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جو شہر جی ڈی پی کا سو فیصد ادا کرتے ہیں انہیں ایک فیصد بھی واپس نہیں ملتا ہم سب کو اس نا انصافی کیخلاف آواز بلند کرنی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم نے اٹھارویں ترمیم کاساتھ آئین کے آرٹیکل 140/Aکے لئے دیا تھالیکن آرٹیکل پر عمل درآمد نہ ہونا ہمارے ملک میں کمزور قانون کی عکاسی ہے،سندھ کے شہری علاقوں کے لئے ایک الگ سیکرٹریٹ کا قیام بہت ضروری ہے تاکہ سندھ کا کچھ علاقہ بھی ترقی کرسکیں۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم تاجر برادری اور اربن سندھ کا مقدمہ لڑ رہی ہے مگر بدقسمتی سے سندھ پر قابض حکمران اور نوکر شاہی قانون سے بالاطاق ہیں اور ترقی قانون کی بالادستی پر مبنی ہوتی ہے۔اس موقع پر سندھ تنظیمیں کمیٹی کے انچار سلیم رزاق حیدراباد ڈسٹرکٹ انچارج ظفر احمد صدیقی، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سید وسیم حسین ،پروفیسر عبدالعلیم خانزادہ ،انجینئر صابر حسین قائم خانی ،ناصر حسین قریشی بھی موجود تھے جبکہ تاجر برادری کے رہنماوں میں ندیم صدیقی،ملک اقبال،عدیل صدیقی،خلیل بلوچ،ضیاالرین،محمد شاہد،اقبال بیگ،ادریس چوہان،فاروق شیخانی ،زبیر گھنگرا ،حاجی ہارون ،سلیم وہراہ سمیت دیگر شخصیات شامل تھی۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کا سیلاب سے مکمل منہدم گھر پر 10 لاکھ اور ایک کمرہ گرنے پر5 لاکھ امداد کا اعلان
-
نیپال میں بدعنوانی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری‘کرفیومیں توسیع
-
ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور سنٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن پروگرام نے پاکستان کی ہیلتھ سروسز اکیڈمی کو پانچ عالمی پبلک ہیلتھ ایجوکیشن سینٹرز آف ایکسیلنس میں شامل کر لیا
-
عمران خان کا پی ٹی آئی سینیٹرز کو سینیٹ کی کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا حکم
-
مظفرگڑھ، لودھراں، راجن پور، لیاقت پور اور رحیم یار خان سے شہریوں کے انخلا کی ہدایات جاری
-
پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ایئرلفٹ کرنے کیلئے 200 کلو تک وزن اٹھانے والا ڈرون متعارف
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق کا قطر کی شوریٰ کونسل کے سپیکرحسن بن عبداللہ الغانم کے نام خط، قطر پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
-
اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر بیرسٹر گوہر خان نے معذرت کرلی ، صحافی کو گلے لگالیا
-
اسرائیل زمینی لڑائی سے خوفزدہ ہے اس لیے صرف فضائی بمباری کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
-
امریکا کیساتھ اچھے تعلقات بنانے ہیں اورچین کیساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں بہتری لانی ہے، وزیراعظم
-
جلالپور پیروالا کی سیلابی صورتحال انتہائی خراب، ملتان میں بھی تشویشناک، جنوبی پنجاب بڑا چیلنج قرار
-
دوحہ پر اسرائیلی حملہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.