سابق سینیٹر طلحہ محمود کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،سیاسی صورتحال اورسینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

پیر 14 جولائی 2025 22:10

اسلام آباد/پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2025ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق سینیٹر طلحہ محمود نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال اورسینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیرکوسابق سینیٹر طلحہ محمود نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ۔گورنر ہاأس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ کی سیاسی صورتحال ، سینیٹ الیکشن اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔