
گاڑی میں غیر معیاری پٹرول ڈلوانے پر ایرانی صدر کی گاڑی خراب، مسعودپزشکیان کو ٹیکسی میں سفرکرنا پڑ گیا
پانی ملے پیٹرول کے باعث گاڑیاں خراب ہوگئیں اور قافلہ درمیان میں رک گیا جس کے بعد ایرانی صدر نے مقامی حکام کو اطلاع دیے بغیر خود ہی ایک نجی ٹیکسی کا انتظام کیا اور تبریز پہنچے
فیصل علوی
جمعہ 18 جولائی 2025
11:52

(جاری ہے)
حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ تحقیقات کے مطابق مذکورہ پٹرول پمپ پانی ملا ناقص پٹرول فراہم کر رہا تھا اور اس کے خلاف پہلے بھی اسی قسم کی خلاف ورزیوں کی شکایات درج ہو چکی ہیں۔
ایرانی نیشنل آئل پروڈکٹس ڈسٹری بیوشن کمپنی نے بھی تصدیق کی ہے کہ اس پٹرول پمپ کے خلاف ماضی میں ایندھن کے معیار پر شکایات موصول ہو چکی تھیں تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ وہ سٹیشن اب تک کیوں فعال ہے۔تاہم صدارتی دفتر یا وزارت تیل کی جانب سے اس واقعہ پر کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے تھے۔جنگ کے دوران پاکستان کی حمایت کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ان خیالات کااظہار ایرانی صدر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کیاتھا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک ایران تعلقات اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیاتھا۔محسن نقوی نے ایرانی صدر کو اسرائیل کیخلاف جنگ میں عظیم فتح پر مبارکباد پیش کی تھی اور کہا تھاکہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی دانشمندانہ قیادت اور بہترین حکمت عملی نے جنگ میں فیصلہ کن کردار ادا کیاتھا جو امت مسلمہ کیلئے باعث فخر تھی۔ایرانی صدر کا گفتگو کے دوران یہ بھی کہناتھا کہ صہیونی حکومت مسلم ممالک کے درمیان تقسیم اور کمزوری پیدا کرنے کی کوشش کر رہی تھی اس لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی ناگزیر تھی۔ اگر مسلم ممالک اسلامی اتحاد کی اہمیت کو سمجھ جائیں تو صہیونی حکومت کے خلاف متحد محاذ قائم کیا جا سکتا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعاصم حسین کیخلاف 17 اور 462 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے ریفرنس سماعت کے لیے ریگولر بینچ کوبھیج دیئے
-
سامعہ حجاب کیس؛ گرفتار ملزم کا عدالت میں اعترافِ جرم‘ 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
صدر پاکستان کے سرکاری پورٹریٹ سے قائداعظم کی تصویر غائب
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
-
گورنر سٹیٹ بینک کی پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کے سالانہ اجلاس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے الزامات کا دوسرا رخ بے نقاب، نئی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد کی ملاقات
-
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ منظرعام پر آگئی‘ حیران کن انکشاف
-
پاکستان کی معیشت اور دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے، حنیف عباسی
-
تحریک انصاف کا قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ، پارلیمنٹ کے باہر عوامی اسمبلی لگالی
-
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کا سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
ملک میں سیلاب کی وجہ سے حکومت کی 4 ہزار 800 ارب روپے قرض لینے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.