
آئی ٹی برآمدات میں مجموعی طور پر 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
جمعہ 18 جولائی 2025 22:40
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ یہ نمایاں کامیابی وزیراعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی اور حکومت کی موثر حکمت عملی کا نتیجہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پانچ کلیدی شعبوں میں مرکوز پالیسی اقدامات نے اس ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، ان شعبوں میں عالمی سطح پر پاکستان کی شناخت، ٹیلنٹ اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری، پالیسی اقدامات کے ذریعے تحفظ اور معاونت کی فراہمی، مستحکم اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی ڈیجیٹلائزیشن بالخصوص ڈیجیٹل معیشت اور کیش لیس پاکستان کی جانب پیشرفت شامل ہیں، یہ ترقی حکومتی وژن اور پالیسی سازی کی کامیابی ہے۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ پاکستان کے باصلاحیت آئی ٹی ماہرین، سٹارٹ اپس اور فری لانسرز کی انتھک کوششیں پاکستان کو عالمی ٹیک فورس بنا رہے ہیں۔\932مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے چوہدری نصیر احمد عباس ،ملک نور اعوان کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل بارے گفتگو کی
-
وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز کا چکوال میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹے کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
-
چیچہ وطنی،شاہکوٹ کے علاقہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
-
ریلوے سگنل وائر چوری کرنے والے 3ملزمان گرفتار
-
لاہور ، 7 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا اوباش ملزم گرفتار
-
کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا
-
وطن عزیز کی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش ہے‘مریم نواز
-
خیبرپختونخوا،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا
-
مردان‘ بعد ازمرگ اعضاء عطیہ کرنیوالے نوجوان کے نام سے سڑک اور اسپتال منسوب
-
سینیٹ میں عورت کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور
-
ہمسایہ ممالک ترقی کر رہے ہیں، پاکستان معاشی بحران میں ڈوبا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.