
جولائی 1947 کا دن کشمیریوں کی پاکستان سے وابستگی کا تاریخی اظہار ہے، سردارایازصادق
ہفتہ 19 جولائی 2025 19:34

(جاری ہے)
کشمیری عوام کے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام میں سپیکر قومی اسمبلی نے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی اور لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا ظلم و ستم کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکا، کشمیریوں کی تیسری نسل بھی اپنے حقِ خودارادیت کے لیے پرعزم ہے،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، پاکستان کشمیریوں کی سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے عالمی برادری موثر کردار ادا کرے،پاکستانی قوم کشمیری عوام کی جدو جہد آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یومِ الحاقِ پاکستان منانا کشمیریوں سے تجدید عہد کا دن ہے۔مزید اہم خبریں
-
پولیس کی بروقت جوابی کارروائی، بنوں میں تھانہ بکا خیل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو سینٹ ٹکٹ دینے کی کوئی سفارش نہیں کی
-
جنگ زدہ غزہ میں معمولات زندگی پر ایک نظر
-
منڈیلا ڈے: یو این چیف کا امن، انصاف اور انسانی وقار پر زور
-
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے تِلوں میں تیل نہیں کہ تحریک چلا سکے گی
-
سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی شکل بدل گئی ، اب سیاسی جماعتیں خود طے کرلیتی ہیں
-
سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا ناراض رہنماؤں کیخلاف (ن) لیگ، پی پی اور جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
-
یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
-
پیٹرولیم ڈویژن کی ہدایات پر گیس کے کنویں بند کیے گئے، جس سے 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
-
ملکی حالات اتنے بھی اچھے نہیں جتنے حکومت کی طرف سے بتائے جارہے ہیں
-
عطا تارڑ سانحہ سوات پر سیاست سے پہلے پنجاب اور اسلام آباد کے سانحات کا جواب دیں
-
گزشتہ چھ ہفتوں میں امدادی مقامات کے قریب 875 افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.