
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں، وزیراعظم
ٓفتنتہ الہندوستان کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی
جمعرات 24 جولائی 2025 23:25

(جاری ہے)
وزیراعظم کا کامیاب آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا بے جگری اور بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے میجر زیاد سلیم اول اور سپاہی ناظم حسین کو خراج عقیدت ، شہدائ کی بلندی ئ درجات کی دعائ اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا ۔
وزیراعظم نے کہا کہ میجر زیاد شہید اور سپاہی ناظم شہید اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے رہے پوری قوم شہدائ کو سلام پیش کرتی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کے ساتھ سختیاں کرنے والے لوگ بنگلہ د یش و نیپال جیسے انجام کو پہنچتے ہیں. بیرسٹرگوہر
-
پی ٹی آئی کے دو سینیٹرز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا
-
اسرائیلی حملے کیخلاف قطر سے اظہارِ یکجہتی
-
بارش کے بعد کئی برساتی مینڈک نکل آئے جو افواہیں پھیلا رہے ہیں. وزیراعلی سندھ
-
آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی نئی قسط کیلئے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے
-
چاہت فتح علی خان کو برطانیہ میں انڈے پڑ گئے
-
چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کو باہر جانے کیلئے این او سی دینے سے انکار
-
پانڈا بانڈز کے اجرا کے لیے اے ڈی بی اور اے آئی آئی بی کی ضمانتوں پر انحصار
-
جلالپور پیروالا میں اونچے درجے کا سیلاب، شہر کو بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری
-
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ وفات عقیدت سے منایاگیا
-
سیلاب ایک قومی ایمرجنسی ہے، حکومت اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتی، شرجیل میمن
-
سندھ کے عوام سے متعلق نازیبا ریمارکس پر رضی دادا کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.