
کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز میں سندھ بھر سے 15 ہزار سے زائد نوجوانوں کی شرکت
جمعرات 24 جولائی 2025 20:00
(جاری ہے)
لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے لاڑکانہ اور سکھر میں ٹیلنٹ اور جوش دیکھ کر اسے "ایک کرکٹ انقلاب" قرار دیا، یہ نوجوان نہ صرف جوش بلکہ نظم، مہارت اور سیکھنے کی لگن کے ساتھ میدان میں اترے، ہم ہمیشہ سے یقین رکھتے آئے ہیں کہ پاکستان کے چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں اگلے سپر سٹارز چھپے ہیں۔
عاطف رانا نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت سندھ کی پانچ علاقائی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جنہیں مستقل مواقع، تربیت اور پیشہ ورانہ ترقی فراہم کی جائے گی، ہم صرف ایونٹ کرانے نہیں آئے، ہم یہاں زندگیاں بدلنے اور پائیدار کرکٹ سسٹم بنانے آئے ہیں، جہاں ہر ہنر مند کھلاڑی کو انصاف پر مبنی موقع ملے۔ ٹرائلز کے اختتام پر کئی نوجوان جذباتی ہو گئے۔ ایک نوجوان لڑکی نے کہا کہ یہ موقع میری زندگی بدل چکا ہے، اب مجھے یقین ہے کہ میں ایک دن قومی ٹیم میں جگہ بنا سکتی ہوں۔ منتخب ہونے والے کھلاڑیوں نے وزیراعظم شہباز شریف، پی ایم وائی پی اور لاہور قلندرز کا دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس خواب کو حقیقت کا رنگ دیا، ان کے لیے یہ صرف ٹرائل نہیں، بلکہ امید، شناخت اور خواب دیکھنے کا حق تھا۔مزید قومی خبریں
-
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا، تین دہائیوں پرانے تعلقات میں تبدیلی
-
پی آئی اے نے سیالکوٹ سے اپنا فضائی آپریشن لاہور ایئرپورٹ پر منتقل کر دیا
-
سیالکوٹ‘ عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے کوکین سے بھرے 40 کیپسول برآمد
-
دل میں اللہ کے خو ف سے انسان برائیوں سے نجات پاسکتا ہے۔ گورنرسندھ
-
منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہی: وزیراعلی سندھ
-
دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
9 مئی کیسز، اعجازچوہدری کا سزا معطلی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع
-
چوہدری شافع حسین کا گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ،سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں
-
بھارت نے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کی جس سے ہمیں نقصان پہنچا‘رانا تنویر حسین
-
لڈن روڈ پر ٹرالر اور کیری ڈبہ میں تصادم، دو افراد جانبحق، 9 شدید زخمی
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ضلع پشاور کی ترقی کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی،نوٹیفکیشن جاری
-
سی فوڈ انڈسٹری کیلیے خوشخبری ، پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.