
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 4 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ
رواں ہفتے کے دوران انڈے، ٹماٹر، دودھ، دہی، سمیت 14 اشیاء مزید مہنگی ہو جانے سے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 2.22فیصد ہوگئی
محمد علی
ہفتہ 26 جولائی 2025
21:37

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ٹماٹر 22.93 فیصد، انڈے 3.96 فیصد مہنگے ہوئے، جبکہ لہسن، بیف، دودھ، دہی، سیگریٹس، انرجی سیور کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔
اسی طرح چکن 7.95 اور چینی کی قیمتوں میں 4.25 فیصد کی کمی ہوئی، جبکہ پیاز، کیلے، آلو، آٹا، دالیں، ایل پی جی کے نرخوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ یوں ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 2.22 فیصد ہوگئی۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کے مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آ جانے کے دعووں کے برعکس مہنگائی نے عوام کو بھرکس نکال دیا ہے۔ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس نے خریداروں کی قوتِ خرید کو بری طرح متاثر کیاہے۔ مارکیٹوں میں ٹماٹر، آلو، پیاز، لیموں، ادرک، لہسن سمیت روزمرہ استعمال کی تمام سبزیاں سرکاری ریٹ سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کی جا رہی ہیں، پھلوں کی قیمتیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں، آم، سیب، کیلا، انگور اور دیگر پھلوں کے نرخ اتنے زیادہ ہیں کہ شہری انہیں صرف دیکھ کر ہی واپس پلٹنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ن لیگ سوشل میڈیا اکاونٹ کا عمران خان کے بیٹوں پر "حرام کھانا" کھانے کا الزام غلط نکلا؟
-
عمران خان آج بھی مقبول ترین لیڈر ہیں،ان کا نام لاٹری کے ٹکٹ کی طرح بِکتا ہے
-
مجھے لگتا ہے کہ 45ارکان اسمبلی کے قریب لوگوں کو نااہل کردیا جائے گا
-
وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر بھیجنے کی سہولت اسکیم جاری رکھنےکا فیصلہ
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 4 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ
-
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے سے میرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے وزیر خارجہ کے بیان کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دے دیا
-
امریکا میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عافیہ صدیقی کی طرح عمران خان کو بھی درست سزا دی گئی ہے
-
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب، جہلم اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی
-
ایشیا کرکٹ کپ کا میزبان متحدہ عرب امارات ہوگا
-
اسحاق ڈار نے عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست قرار دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.