
ایران کے سی پیک میں شامل ہونے سے تجارتی سرگرمیوں کو یورپ تک کامیابی سے وسعت دی جا سکتی ہے،محمد عبدالقادر
تیل ، گیس کی تلاش کیلئے ایران سے ملحقہ بلوچستان اور سمندر میں امریکی کمپنیوں کی موجودگی ایران کے لئے حساس ہو سکتی ہے،سینیٹر
اتوار 3 اگست 2025 22:45
(جاری ہے)
ایران اور پاکستان دونوں کے لیے سیکورٹی اور سرحدی مسائل انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور خطے میں امن و استحکام دوطرفہ تعاون کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حالیہ اسرائیل،ایران جنگ اور امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے دوران پاکستان ان ممالک میں شامل تھا جنہوں نے اس جارحیت کی شدید مذمت کی اور ایران کی سالمیت، حکومت اور عوام کی حمایت کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار نے مزید کہا ہے کہ امریکہ کی تیل و گیس کی تلاش کے منصوبوں کے حوالے سے ایران سے ملحقہ صوبہ بلوچستان اور سمندر میں امریکی موجودگی ایران کے لئے حساس ہو سکتی ہی.
ایران کے ساتھ تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک لے جانے سے سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کی عوام کو ہوگا. بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے ساتھ خطے کی ترقی جڑی ہوئی ہی. پاکستان اور ایران باہمی تعاون کو فروغ دیتے ہوئے معاشی بحرانوں پر قابو پا سکتے ہیں. دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی سازش کر رہا ہے، لیکن ایران اور پاکستان دشمنوں کی چالوں کو مل کر ناکام بناییں . خطے کے دیرپا امن اور معاشی استحکام کے لئے ایران اور پاکستان کے درمیان اتحاد اور یکجہتی اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرمظفر گڑھ کے بیت ملاں والی اور عظمت پور کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان کی تقسیم
-
حرمین شریفین کے محافظ کی حیثیت سے جو عالمی عزت اور وقار حاصل ہوا ،پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ،تہمینہ دولتانہ
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم پہنچائی جائیں‘سردار سلیم حیدر خان
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی سےجماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات
-
لاڑکانہ : صدرآصف علی زرداری کا چین کا دورہ تاریخی کامیابی ہے، ناصرحسین شاہ
-
مشکلات کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں ، مریم اورنگزیب
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈوویلپمنٹ چوہدری سالک حسین کی روم میں اطالوی ہم منصب، مارینا ایلوِرا کالدیروں سے ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1610 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق ، 1853 زخمی
-
شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر وکلا دلائل کے لیے طلب
-
کراچی میں پڑوسی کی دو کم عمر بچوں سے متعدد باربدفعلی
-
مون سون کا سلسلہ ختم ہوگیا،آئندہ ہفتے تک بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں‘ عرفان کاٹھیا
-
پولیس یونیفارم میں ملبوس افراد نے شہری کو اغوا ء کر کے لاکھوں لوٹ لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.