
استحکام پاکستان پارٹی کا یوم استحصال کشمیرکے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، کشمیریوں کو بنیادی حقوق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان
منگل 5 اگست 2025 18:39

(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کشمیری شہداء کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنمائوں نے بھی اپنے پیغامات میں مظلوم کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے حق آزادی کو تسلیم کیے بغیر امن کی کوئی بھی کوشش بے سود ہے اور انشاء اللہ ہر فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ بھرپور انداز میں اجاگر کیا جائے گا۔مرکزی جنرل سیکرٹری میاں خالد محمود نے کہا کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر آئی پی پی کا موقف انتہائی واضح اور دو ٹوک ہے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید صمصام علی بخاری نے کہا کہ مستحکم اور پرامن پاکستان کا تصور وادی کشمیر میں امن و انصاف کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔ صدر پنجاب آئی پی پی رانا نذیر احمد خان نے کہا کہ بھارتی مظالم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے اور آج ہم اس بربریت کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔آئی پی پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور ایم پی اے شعیب صدیقی نے کہا کہ آئی پی پی شاہراہوں اور ایوانوں میں کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ لاہور کے صدر ملک زمان نصیب اور صوبائی نائب صدر میاں جنید ذوالفقار نے بھی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کے سکے کا ایک رخ پاکستان اور دوسرا رخ کشمیر ہے، جنہیں جدا نہیں کیا جا سکتا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنمائوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کشمیریوں کے حق کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کی جائے گی اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور
-
خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی
-
صدر پوٹن سے 'بہت جلد' ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ
-
شام: سویدا میں جنگ بندی معاہدہ کے باوجود فرقہ وارانہ تصادم جاری
-
کانگو: روانڈا کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملوں سے امن کو خطرہ لاحق
-
فلسطینی علاقوں میں این جی اوز کے خلاف ممکنہ اسرائیلی کارروائی پر تشویش
-
آوازا کانفرنس: خشکی میں گھرے ممالک کے تجارتی مسائل معاشی ترقی میں رکاوٹ
-
ہیروشیما برسی: جوہری ہتھیاروں سے دنیا کو لاحق وجودی خطرے کا خاتمہ ضروری
-
میں اس "ڈاکو، ڈفر الائنس" کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا
-
نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں تجارتی خسارے میں 44 فیصد کا بڑا اضافہ
-
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
ایک ہی دن میں تیسری مرتبہ شدید زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.