
وزیراعظم پاکستان اسپیکٹرم سے متعلق چیلنجز اور مواقع میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں،شزا فاطمہ خواجہ
جمعہ 8 اگست 2025 22:50
(جاری ہے)
اُن کا کہنا تھا کہ اگلا ایڈیشن مزید بڑا اور موثر ہوگا جس سے جی ایس ایم اے وفد نے بھی مکمل اتفاق کیا۔
جولیئن گورمن، ہیڈ آف ایشیا پیسیفک (APAC) جی ایس ایم اے نے کہاکہ آج ہماری ایک مفید ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے کلیدی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ محترمہ شزا فاطمہ کل وزیراعظم آفس میں اہم ملاقات کے باعث اسلام آباد میں منعقدہ جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشنز سمٹ میں شرکت نہیں کر سکیں، اور ہم ان کی اس وابستگی اور عزم کو سراہتے ہیں کہ وہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ جی ایس ایم اے ان کوششوں میں بھرپور تعاون کے لیے تیار ہے۔ملاقات کے دوران فریقین نے ڈیجیٹل اصلاحات، خصوصاً اسپیکٹرم پالیسی کے حوالے سے مستقبل پر مبنی تفصیلی گفتگو کی۔ وزیرِ آئی ٹی شزا فاطمہ نے آگاہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان اسپیکٹرم سے متعلق چیلنجز اور مواقع میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور حکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مستقبل کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ جی ایس ایم اےکے وفد نے پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کے لیے اپنی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا اور پالیسی سازی کے اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا تاکہ طویل المدتی شراکت داری کے ذریعے، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل شعبے میں شمولیتی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
قازقستان کا پاکستانی شاہرائوں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار
-
جمہوریت کی پامالی اور عوام کے حق پر ڈاکہ مزید برداشت نہیں‘حافظ نعیم الرحمن
-
ساہیوال، نا معلوم گاڑی نے 72 سالہ بزرگ کو روند ڈالا جاں بحق
-
پی ٹی آئی ضمنی انتخاب سے فرار اختیار کرچکی، اس کو امیدوار ہی نہیں مل رہا‘ عظمی بخاری
-
پنجاب کومقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا ہب بنانا چاہتے ہیں‘مریم نواز
-
پاکستان میں ہارٹ اٹیک آدھے مریضوں کی عمر 49 سال سے کم، 15 فیصد کی عمر 40 سال سے بھی کم ہوتی ہے،ماہرین
-
شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری محض ادب نہیں بلکہ روح کی رہنمائی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
بینک سے رقم نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 5رکنی گروہ گرفتار، اسلحہ برآمد
-
نیتن یاہوکا غزہ پر قبضے کا پلان شرمناک ،مسلم ممالک متحد ہوں: جاوید قصوری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا برساتی نالوں میں 2 بچوں ڈوبنے پر گہرے دکھ کا اظہار
-
فیصل کریم کنڈی کی حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی مزار پر فاتحہ خوانی ، چادر چڑھا کر 282ویں عرس مبارک کا افتتاح کیا
-
پی ٹی وی کو دیوالیہ ثابت کرنے کی سازش جار ہی ہے ، تنخواہوں میں تاخیر، اثاثوں پر نجکاری مافیا کی نظریں ہیں‘ حسن مرتضیٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.