
پاکستان ریلوے کی 2 مسافر ٹرینیں مختلف حادثات کا شکار
عوام ایکسپریس کی 3 اور جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹری سے اترگئیں
ساجد علی
اتوار 10 اگست 2025
10:57

(جاری ہے)
دو روز قبل بھی بلوچستان کے علاقہ سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا تھا جس میں جعفر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی تھی، سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے گزر جانے کے بعد ہوا، جس کے باعث ٹرین کسی بھی قسم کے حادثے سے محفوظ رہی اور دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا، جب کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم شدت پسند تنظیم بی ایل اے نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
چند روز پہلے 4 اگست کو بھی کوئٹہ سے پشاور کے روٹ پر چلنے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر اس وقت ایک اور حملے کی کوشش کی گئی جب پیر کی صبح کولپور کے قریب ریلوے ٹریک کی کلیئرنس کے لیے بھیجے گئے پائلٹ انجن پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ٹرین کو دوزان ریلوے سٹیشن پر ہی روک دیا گیا، اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا، بعد ازاں ٹریک کلیئر ہونے کے بعد ٹرین روانہ کی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس سے قبل ایک پائلٹ انجن کوئٹہ سے سبی تک ٹریک کی جانچ کے لیے چلایا جاتا ہے تاکہ کسی ممکنہ تخریب کاری سے بچا جا سکے، اسی سلسلے میں پیر کی صبح دوزان کے قریب واقع ٹنل نمبر 16 کے قریب اس پائلٹ انجن پر فائرنگ کی گئی اس دوران انجن کو پانچ گولیاں لگیں تاہم انجن کا ڈرائیور اور دیگر عملہ محفوظ رہا، فائرنگ کے بعد انجن کو بحفاظت دوزان سٹیشن پہنچا دیا گیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
14 اگست پر 14 گھنٹے کیلئے گیس بندش کا اعلان
-
پی ڈی ایم اے نے بھارت کی جانب سے آئندہ 2 روز میں دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کی وارننگ جاری کردی
-
پنجاب حکومت کا 16 ارب روپے کے لیپس فنڈز دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ضلعی انتطامیہ ننکانہ صاحب کی جانب سے جشن آزادی کی تقریبات جاری
-
کاش پاکستان کے پاس فیلڈ مارشل عاصم منیر جیسا جمہوری لیڈر بھی ہوتا، فیصل واوڈا
-
ْ14 اگست کو پوری قوم عمران خان اور پی ٹی آئی سے وابستگی کا اظہار کرے گی، سلمان اکرم راجہ
-
با اثرسیاسی افراد کے ڈیٹا تک محدود رسائی، آئی ایم ایف کا پاکستان سے عہدوں کا غلط استعمال روکنے پر زور
-
وزیرداخلہ کالعدم بی ایل اے اورمجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیمیں قراردینے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم
-
امریکی سفارتی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
-
پاکستان ریلوے واحد ادارہ ہے جو اپنی آمدن سے پنشن اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ دیتا ہے،حنیف عباسی
-
جمہوریت اور سیاست کا حسن ڈائیلاگ میں ہے، اس بارے ایوان کی کمیٹی بنائی جائے، اعظم نذیرتارڑ
-
صدرزرداری سے وفاقی وزیر مذہبی امور کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.