
وزیرداخلہ کالعدم بی ایل اے اورمجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیمیں قراردینے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم
منگل 12 اگست 2025 19:02

(جاری ہے)
اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں،یہ پاکستان کی سفارتی محاذ پر اہم کامیابی اور ہمارے ازلی دشمن کیلئے ایک اور شکست ہے، امریکی اقدام دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کا اعتراف ہے۔
انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف پاک امریکہا تعاون خوش آئند ہے،کالعدم بی ایل اے اور کالعدم مجید بریگیڈ کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کی راہ ہموار ہو ئی ہے،دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ موقف وقت کی ضرورت ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکی اقدام سے خطے میں امن و استحکام کو فروغ ملے گا۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح 2.4 فیصد پر
-
ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
دبئی کے ہیمانی گروپ کا پنجاب میں 20 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ
-
شہبازشریف کا ٹرمپ کے غزہ منصوبہ کی تائید کا بیان کسی صورت قبول نہیں
-
ہر امن معاہدہ توڑنے کی تاریخ دیکھتے ہوئے اسرائیل پر کیوں اعتماد کیا جا رہا ہے؟
-
دو روز میں سونا مزید 9 ہزار78 روپے مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 6 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب کے وسائل، خزانے اور پانی پر پہلے پنجاب کا حق ہے پھر کسی اور کا ہے
-
اسرائیلی فلسطینی تنازعے میں ویسٹ بینک کی حیثیت مرکزی کیسے؟
-
سوئی ناردرن نے ایل این جی کنکشن دینے کا آغازکردیا
-
چین عالمی میزائل دفاعی دوڑمیں آگے، امریکا کے’گولڈن ڈوم‘ منصوبے کو پیچھے چھوڑدیا
-
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال، پارٹی امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کا 750 کلو میٹر رینج کے حامل فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.