
مودی کو 15اگست کو نئی دہلی میں پرچم لہرانے نہیں دیں گے،گرپتونت سنگھ پنوں
پیر 11 اگست 2025 17:40
(جاری ہے)
گرپتونت سنگھ نے کہا کہ کینیڈا کے وزیرِاعظم نے بھارت کو متعدد ناخوشگوار واقعات کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خط خالصتان تحریک کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرنے کا ثبوت ہے۔
سکھ رہنما نے کہاکہ اگرچہ خط میں ان کا نام درج ہے لیکن یہ خالصتان کی پوری تحریک کے لئے ہے۔گرپتونت سنگھ پنوں نے دعویٰ کیا کہ 15اگست کو بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو نئی دہلی میں پرچم لہرانے نہیں دیا جائے گا۔انہوں نے 31اگست کو خالصتان تحریک کے لئے انتہائی اہم قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ خالصتان کا تفصیلی نقشہ جاری کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اس تاثر کی تردید کی کہ اس نقشے میں پاکستان کے پنجاب کے کسی علاقے یا شہر کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھارتی حکومت اور اس کے حامیوں کا پروپیگنڈا ہے۔ سکھز فارجسٹس کی تنظیم 2007میں قائم ہوئی اور خالصتان کے قیام کے لئے عالمی سطح پر ریفرنڈم مہم چلا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی قرضے 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگئے
-
سفارتخانہ پاکستان سٹاک ہوم میں ’یوم استحصال کشمیر‘ کی مناسبت سے تقریب
-
پاک ڈونرز کی جانب سے کویت میں 30ویں بلڈ ڈونیشن ڈرائیو کامیابی سے انعقاد
-
سنہرے دور کی معروف فوٹو گرافی کمپنی کوڈک دیوالیہ ہونے کے قریب
-
امریکی قرضے 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگئے
-
سعودی عرب کا بریدہ کھجور میلہ ، 3 ارب 20 کروڑ ریال کے سودوں سے نیا ریکارڈ قائم
-
پاکستان اور ٹرمپ حکومت کی بڑھتی قربت نے بھارت کی تشویش میں اضافہ کردیا،امریکی اخبار
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور
-
بھارت مغربی دریا پاکستان کیلیے بلا رکاوٹ بہنے دے، عالمی عدالت
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ
-
سعودی ولی عہد اورفلسطینی صدرکا ٹیلی فونک رابطہ ، آئندہ امن کانفرنس پر تبادلہ خیال
-
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.