
استحکام پاکستان پارٹی کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بدولت پاکستان کو بے پناہ پذیرائی ملی، عبدالعلیم خان
پیر 11 اگست 2025 19:33

(جاری ہے)
عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ استحکام پاکستان پارٹی کے 8اراکین کی اسمبلیوں میں موجودگی اہمیت کی حامل ہے ۔
سیاست میں حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔صدر استحکام پاکستان پارٹی نے سیلاب زدہ علاقوں میں پارٹی رہنماں کو موقع پر پہنچنا چاہیے۔ سب دکھ سکھ کے ساتھی ہیں ، پارٹی کو مل کر مضبوط کریں ۔ استحکام پاکستان پارٹی نے شاندار عوامی اجتماعات منعقد کئے ۔ آئی پی پی کا آئندہ معرکہ حق کنونشن فیصل آباد میں رکھا جائے گا۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی پارٹی کے مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کی جلد تقرری پر مشاورت کی گئی، فیصلہ کیا گیا کہ آئی پی پی لاہور سمیت ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی۔ کشمیر اور گلگت بلتستان کے انتخابات بھی پوری تیاری سے لڑے گی ۔اجلاس میں پنجاب حکومت کے بارے میں بعض تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اراکین نے تجویز دی کہ حکومت کو کسان دوست پالیسیاں لانا ہوں گی۔مزید اہم خبریں
-
میں نے بیوروکریسی کی شان میں بس اتنی گستاخی کی کہ یہ پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں
-
میں نے کوئی استعفا نہیں دیا،مریم نواز چیف منسٹر بعد میں پہلے میری بیٹی ہے
-
راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور شیر خوار بچے کو ذبح کرنے والے ملزم نے بزرگ والد اور دوسری بہن کو بھی قتل کر ڈالا
-
پی ٹی آئی رہنماؤں پر دہشتگردی کے الزامات لگا کر سزا دینا آئین اور انصاف کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے
-
ٹرمپ پوٹن ملاقات: امن ڈیل کے لیے کییف کی تائید لازمی، جرمنی
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوگیا
-
سیاحتی علاقوں میں ایمرجنسی رسپانس کو بہتر بنانے کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام
-
غزہ پر مکمل قبضہ کے اسرائیلی فیصلہ کے ہولناک تنائج ہونگے، اقوام متحدہ
-
شام: سلامتی کونسل کی سویدہ میں قتل و غارت گری کی مذمت
-
غزہ: خوراک کا حصول موت کا کھیل جبکہ ہسپتالوں میں گنجائش سے زیادہ مریض
-
وزارت صنعت کی چینی کے استعمال میں کمی کیلئے زیادہ ٹیکس لگانے کی سفارش
-
الیکشن کے نام پر سلیکشن ہوتی ہے، لٹیروں کا ایک ٹولہ جاتا ہے تو دوسرا آجاتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.