
عمران خان پر پریشر ڈالنے کے لیے میرے بیٹوں کو گرفتار کیا گیا، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی ظلم کے خلاف کھڑے ہیں، ہم سب بھی انکے ساتھ کھڑے ہیں‘میڈیا سے گفتگو
منگل 2 ستمبر 2025 03:30
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ہم بہنیں اڈیالہ جا رہی ہیں کہ کل ہمارے بھائی سے ملاقات کا دن ہے، منگل کے دن بانی پی ٹی آئی کا توشہ خانہ ٹو لگا ہوا تھا، آج کی تاریخ تھی توشہ خانہ ٹو پر وہ بھی ملتوی کر دی۔
علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا مکمل چیک اپ کروا دیں، پورا پاکستان بانی پی ٹی آئی کی خبر سننا چاہتا ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مجھے اس طرح قید کر کے یہ نہیں توڑ سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ میرے بیٹوں کو اسی لیے گرفتار کیا گیا کہ وہ بانی پی ٹی آئی پر پریشر ڈالنا چاہتے ہیں، ہمارے پاکستان ہمارا ملک ہے ہم قربانی دینے کو تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی ظلم کے خلاف کھڑے ہیں، ہم سب بھی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔علیمہ خان نے کہا کہ شیر شاہ خان کی ضمانت پر سماعت آج (منگل ) ہے، اللہ مالک ہے ہم نے سب اللہ پر چھوڑا ہوا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی کی ہدایت پر کلینک آن ویل اور فیلڈ ہسپتال سیلاب سے متاثرہ دور دراز علاقوں میں پہنچ گئے
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کندی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں اسٹیٹ بینک کے نو تعینات چیف وقار علی سےملاقات
-
ساہیوال، اسلحہ نمائش کی ویڈیو سو شل میڈیا پر وائر ل ،تاجر کا بیٹا گرفتار، مقدمہ درج
-
مریم نواز کی غیر معمولی سیلابی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ اور اداروں کو بدستور متحرک رہنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ کا عملہ سیلاب زدگان کی خدمت میں مصروف
-
پنجاب بھرمیں 1196ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 1393زخمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر متاثرین کیلئے کھانے کی فراہمی
-
عشرہ رحمت للعالمینﷺ کی تقریبات، چیئرمین سینیٹ کی قوم کو مبارکباد
-
لاہورہائی کورٹ کا 6 سال قبل اغوا خاتون کو24 گھنٹوں میں بازیاب کراکرپیش کرنے کا حکم ‘ سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ طلب
-
مریم نواز کا گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے افسران اورجوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
-
کچے کے عوام فوری طور پر اپنے رشتہ داروں کے پاس یا حکومت سندھ کے قائم کردہ رلیف کیمپس میں منتقل ہو جائیں، شرجیل انعام میمن
-
وزیراعلیٰ کا ایم پی اے ملک احمد سعید کے والد کے انتقال پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.