
اسدالدین اویسی کی اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے پر مودی حکومت کی مذمت
معاہدے کو غزہ میں قتل عام اور نسل کشی کرنے والی حکومت کی حمایت قراردیا
بدھ 10 ستمبر 2025 16:45
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسدالدین اویسی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ جو معاہدہ کیا وہ غزہ میں نسل کشی اور قحط کی ذمہ دار حکومت کی حمایت کے مترادف ہے۔
انہوں نے اس اقدام کو قابل نفرت اور بھارت کے قومی مفاد کے خلاف قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ نسل کشی کرنے والی حکومت کی حمایت کرنا قومی مفاد میں نہیں ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس طرح کے سودے جنگی جرائم میں نئی دہلی کی شراکت کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مودی حکومت اسرائیلی مظالم روکنے کے عالمی مطالبات کو نظر انداز کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام کی دشمن قوتوں کے ساتھ اتحاد کر رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دوحہ میں اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں،،روس
-
قطرپرحملہ پاکستان میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن جیسا ہے، نیتن یاہو
-
ناسا نے امریکی ویزا رکھنے والے چینی شہریوں پربھی اپنے پروگراموں کے دروازے بند کر دئیے
-
نائن الیون کو24 برس بیت گئے، امریکی بارود سے تباہ عراق اور افغانستان کے زخم تازہ
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کو صحت سے متعلق حکمتِ عملی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، آئی ای ڈی
-
کیا حملہ کامیاب رہا ، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون
-
واشنگٹن، ٹرمپ کے عشایئے میں مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے
-
صدر ٹرمپ کے ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک
-
شہزادہ ہیری کی ایک سال بعد والد شاہ چارلس سے چائے پر ملاقات
-
نیپالی مظاہرین نے سابق وزیر اعظم اور اہلیہ کو تشدد کے بعد سڑکوں پر گھسیٹ ڈالا
-
امریکی صدر نے اچانک بھارت سے متعلق اپنا رویہ نرم کر لیا
-
نیپال میں سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.