
ترکیہ کے وزیرِ برائے قومی دفاع یاسر گلر کے دورہ پاکستان میں دونوں ممالک کا تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
بدھ 10 ستمبر 2025 21:23
(جاری ہے)
ترکیہ کے وزیر برائے قومی دفاع کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقاتوں میں فریقین نے سٹریٹجک اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔
پاکستان ترکیہ مشترکہ وزارتی کمیشن کے 16ویں اجلاسں کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ترکیہ کے وزیر دفاع یاسر گلر نے کی۔اجلاس میں اعلیٰ سطحی سٹریٹجک تعاون کونسل کے ایجنڈے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔تجارت، سرمایہ کاری، دواسازی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ای-کامرس، رابطہ کاری و ٹرانسپورٹ، توانائی، تعلیم، معدنیات، زراعت، میڈیا اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا گیا۔اس دورہ سے دونوں ممالک کے درمیان وسیع البنیاد دوطرفہ تعاون کا جائزہ لینے کا موقع فراہم ہوا۔ دونوں فریقین برادرانہ تعلقات کو کثیرالجہتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ کے پوٹھو ہارزرعی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کسانوں کی خوشحالی کے لیے بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا، محکمہ زراعت پنجاب
-
محض ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنا کافی نہیں ،لوگوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے‘ جاوید قصوری
-
سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی‘ عظمیٰ بخاری
-
سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی‘ عظمیٰ بخاری
-
جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے‘ بلاول بھٹو زرداری
-
آصفہ بھٹو نے سروائیکل کینسر سے بچا ئوکی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دیدیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ مزمل اسلم
-
راولپنڈی؛ گھریلو جھگڑے پر دیورانی نے مبینہ طور پر جٹھانی کو آگ لگا کر قتل کر دیا
-
حکمرانوں کے پاس عوام کے پیسے اپنی مرضی کی جگہوں پر خرچ کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، خالد مقبول
-
ر*جیکب آباد کے سرکاری اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی خردبرد،2کروڑ کا صفایہ
-
سیلاب سے 500 ارب کا نقصان، امداد کے بجائے خود انحصاری پر توجہ دیں گے‘ احسن اقبال
-
شجاع آباد میں بند ٹوٹنے سے پڑنے والا شگاف 400 فٹ تک بڑھ گیا، مزید دیہات ڈوب گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.