
عبدالعلیم خان کی اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی اور سفاکانہ طرزعمل کی مذمت
ہفتہ 13 ستمبر 2025 21:54

(جاری ہے)
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے اس بات پر زور دیا کہ جب تک مسلم ممالک تقسیم رہیں گے ہر ایک بالآخر نشانہ بن سکتا ہے تاہم اگر مسلم ریاستیں متحد ہو جائیں تو مستقبل میں اسرائیل کبھی بھی ایسے مظالم کی جرات نہیں کرے گا۔
انہوں نے یورپی ممالک کی طرف سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف بروقت اور مناسب ردعمل کو سراہتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر نے جرات مندانہ مؤقف پیش کرتے ہوئے عالمی برادری کے ضمیر کو جگا دیا۔عبدالعلیم خان نے زور دے کر کہا کہ اسرائیل کی طرف سے معصوم جانوں کا قتل اور شہری آبادی کو جان بوجھ کر بھوکا مارنا سراسر دہشت گردی کے مترادف ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل انسانیت کا دشمن اور دہشت گرد ملک بن چکا ہے اور اس کے ہاتھ معصوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کبھی بھی اسرائیلی بربریت یا دہشت گردی کو قبول نہیں کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
-
چین کی پاکستان کے مون سون سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی پیشکش
-
سعودی عرب نے خیبرپختونخوا میں فوجیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی
-
ہائیبرڈ نظام کی حکمرانی اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مضبوط کررہی ہے یہ نظام چلنے والا نہیں
-
پاکستان نے افغان حکومت کو واضح کردیا کہ وہ پاکستان اور خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کرلیں
-
اسٹاک مارکیٹ میں 2 دنوں میں سرمایہ کاروں کے 300 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے
-
دریائے سندھ، ستلج، چناب اور راوی میں سیلابی صورتحال برقرار، پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے
-
سینیٹر شیری رحمان کا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیر مقدم
-
چیف جسٹس پروٹوکول میں سرکاری گاڑیوں کی تعداد 8 سے کم کرکے 2 کر دی ہے، ترجمان سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.