وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 25 منٹ خطاب

جمعہ 26 ستمبر 2025 21:15

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2025ء)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 25 منٹ خطاب کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کشمیر، فلسطین، دہشت گردی، پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت، ماحولیاتی تبدیلی، عالمی امن، اسلامو فوبیا سمیت مختلف ایشوز پر اظہار خیال کیا۔