
پاکستان کا 750 کلو میٹر رینج کے حامل فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
جدید ایویونکس اور نیوی گیشنل ایڈز سے لیس یہ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے دشمن کے میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے کی صلاحیت رکھتا ہے؛ آئی ایس پی آر
ساجد علی
منگل 30 ستمبر 2025
16:46

(جاری ہے)
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق جدید ایویونکس اور جدید ترین نیوی گیشنل ایڈز سے لیس یہ زمین سے لانچ کیا جانے والا ہتھیاروں کا نظام انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے دشمن کے میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے حصے کے طور پر فتح 4 پاک فوج کے روایتی میزائل سسٹم کی رسائی، مہلکیت اور بقاء کو مزید بڑھا دے گا۔
فوج کے ترجمان ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج کے کامیاب تجربے کا چیف آف جنرل سٹاف، پاکستان کی مسلح افواج کے سینئر افسران، سرشار سائنسدانوں اور انجینئرز نے مشاہدہ کیا، صدر، وزیر اعظم پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے بھی فتح 4 کی تربیتی فائر کے کامیاب انعقاد پر حصہ لینے والے فوجیوں، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فلسطینی تنازعے میں ویسٹ بینک کی حیثیت مرکزی کیسے؟
-
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال، پارٹی امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کا 750 کلو میٹر رینج کے حامل فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
-
کوئٹہ دھماکے میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید
-
حالیہ بارشوں کے باعث ڈینگی کیسز میں اضافے کے تدارک کےلئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
-
جمہوریت کے استحکام اور عوامی فلاح کےلئے جامع مکالمہ اور اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی
-
پاکستان مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے اور فلسطینی عوام کیلئے منصفانہ اور دیرپا امن کی حمایت پر برادر ممالک اور امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
خضدار میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک 10 زخمی
-
پنجاب میں بدترین سیلاب آیا مگر دوسرے صوبوں نے پریس کانفرنسز کرکے سیاست کی، مریم نواز
-
پنجاب ریونیواتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ کاروبارکے خلاف حکمت عملی مرتب کرلی
-
بلوچستان میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کا باقاعدہ آغازہو گیا
-
پاکستان نے بانڈز کے اجرا سے 40 کروڑ ڈالرحاصل کرنے کا ہدف مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.